آپ کو آج بھی یاد کرتی ہوں.. باپ کی 11 ویں برسی پر پریانکا چوپڑا جذباتی ہوگئیں! کون سی ویڈیو شئیر کردی؟ دیکھیں

"آپ میرے لئے آج بھی روشنی بکھیرنے والے شخص ہیں۔ آپ کے بغیر 11 سال گزر گئے اور یہ سب آج بھی سچ نہیں لگتا. میں اب بھی آپ کے بارے میں ہمیشہ سوچتی ہوں اور آپ سے ہمیشہ محبت کرتی ہوں"

یہ کہنا ہے سابقہ بھارتی ملکہ حسن اور اداکارہ پریانکا چوپڑا کا جنھوں نے حال ہی میں اپنے والد ڈاکٹر اشوک چوپڑاکی برسی پر خوبصورت ریل شئیر کی. دیکھیں

ریل میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پریانکا چوپڑا اور ان کے والد سے جڑی چھوٹی چھوٹی خوبصورت یادیں ہیں جن میں پریانکا کافی خوش ہیں. یہ ریل سوشل میڈیا پر آتے ہی مداح باپ بیٹی کے رشتے کو سراہنے لگے ساتھ ہی پریانکا کو اس نازک وقت میں ہمت نہ ہارنے کی تلقین بھی کرتے رہے.

واضح رہے کہ پریانکا کے والد ڈاکٹر اشوک چوپڑا 2008 سے کینسر کا شکار تھے اور جون 2013 کو ممبئی کے اسپتال میں ان کا انتقال ہوگیا.

Priyanka Chopra Remembering Late Father

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Priyanka Chopra Remembering Late Father and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Priyanka Chopra Remembering Late Father to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   571 Views   |   11 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

آپ کو آج بھی یاد کرتی ہوں.. باپ کی 11 ویں برسی پر پریانکا چوپڑا جذباتی ہوگئیں! کون سی ویڈیو شئیر کردی؟ دیکھیں

آپ کو آج بھی یاد کرتی ہوں.. باپ کی 11 ویں برسی پر پریانکا چوپڑا جذباتی ہوگئیں! کون سی ویڈیو شئیر کردی؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کو آج بھی یاد کرتی ہوں.. باپ کی 11 ویں برسی پر پریانکا چوپڑا جذباتی ہوگئیں! کون سی ویڈیو شئیر کردی؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔