اتنی موٹی ہوگئی ہیں، لگتا ہے دوبارہ ماں ۔۔۔ ایمن خان کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے خوشخبری سُنادی، کیا یہ سچ ہے؟

اداکارہ ایمن خان کے ہاں کچھ دن قبل سلینڈر دھماکہ ہوا تھا جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر زیرِ بحث تھیں۔ اس وقت سے ابھی تک لوگ ان سے حادثے کی وجہ پوچھتے رہتے ہیں۔ کچھ دنوں قبل ایمن کی منیب کے ساتھ کچھ تصاویر وائرل ہوئیں تھیں جن میں یہ خاصی موٹی نظر آ رہی تھیں جس پر لوگوں نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ دوبارہ امید سے ہیں؟ جس پر ایمن کا کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا تھا۔

حال ہی میں ایمن خان نجی ٹی وی کے رمضان شو میں نظر آئیں جہاں ان کی تصاویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کے دوبارہ امید سے ہونے کی خوشخبری سنائی، کچھ لوگ تو ایسے کمنٹس بھی کر رہے ہیں کہ جیسے یہ خبر سچ ہو لیکن تاحال اداکارہ نے اس حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا۔

کچھ لوگوں نے ایمن کو دعائیں دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہ سچ ہے تو ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں۔ دورانِ شو اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ بھی ہوگئیں تھیں انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے والد کی آخری وقت کی تکلیف والدہ کو نہیں بتائی تھی کہ کہیں ان کی طبیعت نہ بگڑ جائے۔

Lagta Hai Dobara Maan Ban Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Lagta Hai Dobara Maan Ban Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lagta Hai Dobara Maan Ban Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   6123 Views   |   03 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اتنی موٹی ہوگئی ہیں، لگتا ہے دوبارہ ماں ۔۔۔ ایمن خان کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے خوشخبری سُنادی، کیا یہ سچ ہے؟

اتنی موٹی ہوگئی ہیں، لگتا ہے دوبارہ ماں ۔۔۔ ایمن خان کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے خوشخبری سُنادی، کیا یہ سچ ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی موٹی ہوگئی ہیں، لگتا ہے دوبارہ ماں ۔۔۔ ایمن خان کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے خوشخبری سُنادی، کیا یہ سچ ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔