شوہر اور بچے چھوڑ کر تحفے دینے والے سے شادی کر لی۔۔ سنگین الزامات پر کوئن دارو نے کیا کہا؟ دلہن بنے ویڈیو وائرل

“میں ایک ماں بھی ہوں اور ماں کبھی اپنے بچوں کو نہیں چھوڑ سکتی۔میں اس بات کی تصدیق کرنا چاہتی ہیں کہ پچھلے دو سالوں سے میری اپنے شوہر سے علیحدگی ہو چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر میرے متعلق غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ لوگوں کو اصل بات نہیں معلوم۔ میں اگرچہ اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتی تھی مگر اب مجبور پو کر سابق شوہر سے علیحدگی کی تصدیق کررہی ہوں کیونکہ منفی خبریں میری اور گھر والوں کو بری طرح متاثر کررہی ہیں۔

ٹک ٹاکر دارو نے درخواست کی ہے کہ براہِ کرم مجھے بدنام کرنا بند کر دیں، میرے بچے میرے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں، میں کسی کو بھی کسی بھی چیز کے لیے قصوروار نہیں ٹھہرانا چاہتی، مجھے میرے اللّٰہ اور اُس کے میرے لیے بنائے گئے منصوبوں پر یقین ہے۔

یہ کہنا ہے جرمن نژاد پاکستانی ٹک ٹاکر دارین المعروف کوئین دارو کا جن کے متعلق سوشل میڈیا پر شوہر اور بچوںکو چھوڑ کر دوسری شادی کرنے کی خبریں وائرل ہیں۔ البتہ ٹک ٹاکر نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام پر اسٹوری شئیر کر کے الزمات لگانے والوں کے منہ بند کردیے ہیں۔

سوشل میڈیا پیجز اطلاعات ک مطابق کوئین دارو عاصم بٹ نامی ایک برطانوی بزنس مین سے دوسری شادی کی خبریں بھی کرچکی ہیں جس کی ویڈیوز وائرل ہیں۔

کوئین دارو کا مزید کہنا ہے کہ براہِ مہربانی مجھے بدنام کرنا بند کر دیں۔ میرے بچے میرے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ میں کسی کو بھی کسی بھی چیز کے لیے قصوروار نہیں ٹھہرانا چاہتی۔ مجھے میرے اللّٰہ اور اُس کے میرے لیے بنائے گئے منصوبوں پر یقین ہے۔

Queen Daroo Second Marriage Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Queen Daroo Second Marriage Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Queen Daroo Second Marriage Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4397 Views   |   11 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

شوہر اور بچے چھوڑ کر تحفے دینے والے سے شادی کر لی۔۔ سنگین الزامات پر کوئن دارو نے کیا کہا؟ دلہن بنے ویڈیو وائرل

شوہر اور بچے چھوڑ کر تحفے دینے والے سے شادی کر لی۔۔ سنگین الزامات پر کوئن دارو نے کیا کہا؟ دلہن بنے ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر اور بچے چھوڑ کر تحفے دینے والے سے شادی کر لی۔۔ سنگین الزامات پر کوئن دارو نے کیا کہا؟ دلہن بنے ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔