بابا سے کبھی بات نہیں کروں گی.. ماں کو زخمی دیکھ کر ننھی بچی رو پڑی! زینب جمیل کی بیٹی کے ساتھ جذباتی ویڈیو

"کیوں ماما؟ میں بابا سے کبھی بات نہیں کروں گی. انھوں نے میری ممی کو تکلیف دی"

دکھ بھرے یہ الفاظ ہیں سابقہ اداکارہ اور ماڈل زینب جمیل کی ننھی منی بیٹی کے جو اپنی زخمی ماں کی عیادت کے لئے آئی تو ماں کو تکلیف میں نہ دیکھ سکی.

واضح رہے گزشتہ ہفتے اسلام کی خاطر چند سال پہلے اداکاری چھوڑنے والی زینب جمیل نے اپنے انسٹاگرام پر کی جانے والی ویڈیو پوسٹ میں شوہر کی جانب سے جان لیوا حملہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا. زینب کا کہنا تھا کہ انھیں 6 گولیاں ماری گئی ہیں اور ان کی حالت نازک ہے.

جبکہ گزشتہ روز اپنے انسٹاگرامپر ایک اور ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے زینب نے لکھا کہ "میری بیٹی میری طاقت ہے. مجھے اُن لمحات کو سوچ کر نفرت ہو رہی ہے جب میری بیٹی کو معلوم ہوگا کہ اس کی ماں پر قاتلانہ حملہ اُس کے باپ نے ہی کروایا ہے"

ساتھ ہی زینب نے پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ مجھ سے بات نہیں کی جاتی کیوں کہ میرا چہرہ گولی لگنے کی وجہ سے بری طرح زخمی ہے مگر میں یہ ویڈیو بنانا چاہتی تھی. پنجاب حکومت نے حق ادا کر دیا ہے کہ اگر ہماری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوگا تو ہم اس طرح سے اُس کا ساتھ دیں گے۔

Zainab Jameel Video With Daughter

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zainab Jameel Video With Daughter and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zainab Jameel Video With Daughter to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1009 Views   |   30 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

بابا سے کبھی بات نہیں کروں گی.. ماں کو زخمی دیکھ کر ننھی بچی رو پڑی! زینب جمیل کی بیٹی کے ساتھ جذباتی ویڈیو

بابا سے کبھی بات نہیں کروں گی.. ماں کو زخمی دیکھ کر ننھی بچی رو پڑی! زینب جمیل کی بیٹی کے ساتھ جذباتی ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بابا سے کبھی بات نہیں کروں گی.. ماں کو زخمی دیکھ کر ننھی بچی رو پڑی! زینب جمیل کی بیٹی کے ساتھ جذباتی ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔