بس میں سفر کرتا تھا، 5 روپے بھی نہیں ہوتے تھے.. ہمایوں اشرف کی زندگی سے متعلق چند باتیں

"میں نوکری کرتا تھا لیکن پھر جب شوبز میں جانےکا فیصلہ کیا تو نوکری چھوڑنی پڑی. وہ کافی مشکل وقت تھا اور سخت حالات کا سامنا کرنا پڑا تھا"

یہ کہنا ہے خوبرو اداکار ہمایوں اشرف کا جنھوں نے مذاق رات میں شرکت کرتے ہوئے اپنے حالات زندگی پر بات کی. ہمایوں اشرف کا کہنا تھا کہ نوکری چھوڑنے کے بعد ایسا وقت بھی آیا کہ میرے پاس پانچ روپے بھی نہیں ہوتے تھے اور میں بس میں سفر کرتا تھا.

ہمایوں اشرف نے کہا کہ شروع میں انھوں نے ماڈلنگ کی جس کے بعد چھوٹے موٹے کردار ملنے لگے البتہ ہیرو کا یا مین کردار کردار حاصل کرنے میں بہت وقت لگا۔

ہمایوں اشرف نے مداحوں کے رویے پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے وہ سوشل میڈیا پر لوگوں کے پیغامات کا جواب دیتے تھے لیکن جب سے لوگوں نے اسکرین شاٹ شئیر کرنا شروع کیا ہے انھوں نے جواب دینے چھوڑ دیے ہیں.

Humayun Ashraf Interview About His Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humayun Ashraf Interview About His Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humayun Ashraf Interview About His Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   918 Views   |   06 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بس میں سفر کرتا تھا، 5 روپے بھی نہیں ہوتے تھے.. ہمایوں اشرف کی زندگی سے متعلق چند باتیں

بس میں سفر کرتا تھا، 5 روپے بھی نہیں ہوتے تھے.. ہمایوں اشرف کی زندگی سے متعلق چند باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بس میں سفر کرتا تھا، 5 روپے بھی نہیں ہوتے تھے.. ہمایوں اشرف کی زندگی سے متعلق چند باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔