اسٹوڈیو میں دیکھا کہ لڑکا لڑکی.. ڈاکٹر عروبہ نے ایسا کیا دیکھا جو ڈرامے میں کام کرنے سے انکار کردیا؟

"شوز کی میزبانی سے پہلے مجھے اداکاری کی آفر بھی ہوئی تھی لیکن بولڈ اور رومانوی مناظر کی وجہ سے میں نے ڈراموں میں کام کرنے سے منع کردیا تھا"

یہ کہنا ہے ڈاکٹر عروبہ کا جنھوں نے حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور کیریئر سمیت ذاتی زندگی کے بارے میں بات کی.

ڈاکٹر عروبہ کا کہنا تھا کل مجھ سمیت میرے خاندان کے تقریبا تمام لوگ ہی ڈاکٹری کے پیشے سے منسلک ہیں اس لیے میں بھی ڈاکٹر بنی. میڈیکل کی تعلیم کے آخری سال میں ریڈیو پاکستان سے کیریئر کا آغاز کیا اور اسی وقت جیو کے ڈرامے میں اداکاری کی آفر ہوئی جہاں باقی تمام کاسٹ فلمی تھی.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے ڈاکٹر عروبہ نے بتایا کہ ڈرامے کی آفر قبول کرنے سے پہلے میں ایک بار شوٹنگ اسٹوڈیو گئی. وہاں دیکھا کہ ہیرو اور ہیروئن ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ رہے ہیں اور بولڈ اور رومانوی مناظر شوٹ ہو رہے ہیں. یہ دیکھ کر میں نے اداکاری سے فوراً انکار کردیا.

دس سال پہلے میزبانی کرنے کی ایک قسط کے 500 سے ایک ہزار روپے ملتے تھے جبکہ ہاؤس جاب کی تنخواہ 24 ہزار روپے تھی. میڈیکل میں پیسا نہیں تھا.

Why Dr Arooba Refused Acting Offer

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Why Dr Arooba Refused Acting Offer and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Why Dr Arooba Refused Acting Offer to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   925 Views   |   29 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اسٹوڈیو میں دیکھا کہ لڑکا لڑکی.. ڈاکٹر عروبہ نے ایسا کیا دیکھا جو ڈرامے میں کام کرنے سے انکار کردیا؟

اسٹوڈیو میں دیکھا کہ لڑکا لڑکی.. ڈاکٹر عروبہ نے ایسا کیا دیکھا جو ڈرامے میں کام کرنے سے انکار کردیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسٹوڈیو میں دیکھا کہ لڑکا لڑکی.. ڈاکٹر عروبہ نے ایسا کیا دیکھا جو ڈرامے میں کام کرنے سے انکار کردیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔