آلو کھانے سے زیادہ اس کا رس پینے کے ڈھیروں فائدے ہیں۔۔۔۔ جاننے کے بعد آپ بھی کبھی اس کے رس کا استعمال کرنا نہیں بھولیں گے

آلو کا جوس دے آپ کو تیزابیت جیسے مسائل میں فائدہ اور کرے آپ کی خوبصورتی میں اضافہ
گھر میں کچھ کھانے کے لیئے ہو یا نہ ہو بس ایک آلو ہوں وہی کافی ہیں آلو کھانے میں سب ہی کو پسند ہوتے ہیں مگر اس کو پینے کے بھی فوائد اتنے بے شمار ہیں جنھیں جان کر آپ آلو کا استعمال مذید بڑھا دیں گے تو جانیئے ماہرین کیا کہتے ہیں:

" آلو میں بڑی مقدار میں فائبر، گُڈ کاربز، زنک، پوٹاشیم ، ایلکلائن، وٹامن سی، کے اور کچھ مقدار پروٹین کی بھی پائی جاتی ہیں اس کو کئی طرح سے پکا کر کھآنے کے علاوہ جوس نکال کر استعمال کرنے سے یہ مختلف قسم کی بیماریوں میں مفید ہے"

• آلو میں قدرتی طور پر ’ایلکلائن ‘ پایا جاتا ہے جو تیزابیت کے خاتمے کے لیئے نہایت مفید ہے۔
• آلو کا جوس پینے سے السر سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔
• اس کا جوس جگر اور گردوں کی صفائی کے لیے بھی بہترین ہوتا ہے ۔
• آنکھوں کے گرد کالے گھیروں کو ختم کرننا چاہتی ہیں تو آلو کا جوس بھی استعمال کریں اور اس کو کاٹ کر اپنی آنکھوں پر روز بیس منٹ تک رکھیں۔
• چہرے کی خوبصورتی اور صفائی کے لیئے آلو کا جوس بے حد مفید ہے۔
• ماہرینِ غذائیت کے مطابق: " آلو میں وٹامن بی کی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے جو کہ کاربز کو فیٹ میں بدلنے کے بجائے توانائی میں بدل دیتا ہے، آلو کے جوس کے استعمال سے جسم توانا اور متحرک ہو جاتا ہے۔
• آلو میں موجود وٹا من سی جلد میں ’کولاجن ‘ بننے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے جو جھریوں کا بھی خاتمہ کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
• اس میں موجود کیلشیم، زنک اور وٹامن کے زخم لگنے کی صورت میں خون کو جمنے میں مدد فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے زیادہ خون بہہ جانے سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے ۔
• بالوں کا جھڑنا، خشکی و سکری جیسے مسائل میں بھی آلو کا رس مفید ہے۔

Aloo Ka Rus Peeny Fayde In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Aloo Ka Rus Peeny Fayde In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aloo Ka Rus Peeny Fayde In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3720 Views   |   19 May 2023
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

آلو کھانے سے زیادہ اس کا رس پینے کے ڈھیروں فائدے ہیں۔۔۔۔ جاننے کے بعد آپ بھی کبھی اس کے رس کا استعمال کرنا نہیں بھولیں گے

آلو کھانے سے زیادہ اس کا رس پینے کے ڈھیروں فائدے ہیں۔۔۔۔ جاننے کے بعد آپ بھی کبھی اس کے رس کا استعمال کرنا نہیں بھولیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آلو کھانے سے زیادہ اس کا رس پینے کے ڈھیروں فائدے ہیں۔۔۔۔ جاننے کے بعد آپ بھی کبھی اس کے رس کا استعمال کرنا نہیں بھولیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔