دوسری بیوی 25 سال چھوٹی ہے.. ارباز خان نے شوریٰ خان کو شادی کے لئے کہاں پسند کیا تھا؟ دلچسپ انکشافات

"میری دوسری بیوی شوریٰ خان مجھ سے 25 برس چھوٹی ہیں لیکن ایسا بھی نہیں کہ وہ 16 سال کی ہیں اور انھیں کچھ نہیں معلوم. وہ اچھی طرح جانتی ہیں کہ انہیں زندگی میں کیا چاہیے. اسی طرح مجھے بھی اپنے بارے میں معلوم ہے۔ ویسے بھی جن شادیوں میں عمر کا فرق زیادہ ہو میرا ماننا ہے وہ زیادہ مضبوط ہوتی ہیں"

یہ کہنا ہے معروف اداکار ارباز خان کا جنھوں نے حال ہی میں اہلیہ کے حوالے سے انٹرویو میں دلچسپ انکشافات کیے

ارباز کا کہنا تھا کہ ان کی ملاقات شوریٰ سے فلم ’پٹنہ شکلا‘ کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ہوئی تھی جہاں وہ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے ساتھ بطور میک اپ آرٹسٹ کام کر رہی تھیں۔

ارباز خان کا کہنا تھا کہ اگرچہ یہ ملاقات اتفاقیہ تھی البتہ فلم کی ریلیز کے بعد ہم دونوں کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملا اور ہم نے کئی بار ملاقات کی.

تقریباً دو سال تک ایک دوسرے سے ملنے اور سمجھنے کے بعد ہم نے شادی کا فیصلہ کیا. ہماری دوستی کے بارے میں لوگوں کو علم نہیں تھا. میں سمجھتا ہوں شادی کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.

Arbaz Khan Shared Second Wife Details

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arbaz Khan Shared Second Wife Details and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arbaz Khan Shared Second Wife Details to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1071 Views   |   10 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دوسری بیوی 25 سال چھوٹی ہے.. ارباز خان نے شوریٰ خان کو شادی کے لئے کہاں پسند کیا تھا؟ دلچسپ انکشافات

دوسری بیوی 25 سال چھوٹی ہے.. ارباز خان نے شوریٰ خان کو شادی کے لئے کہاں پسند کیا تھا؟ دلچسپ انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوسری بیوی 25 سال چھوٹی ہے.. ارباز خان نے شوریٰ خان کو شادی کے لئے کہاں پسند کیا تھا؟ دلچسپ انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔