شادی انسان کے بچے سے کریں اور.. فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد الیزے سلطان بھی بول پڑیں

"دیکھ کر شادی کریں. انسان کا بچہ ہو. سب سے اہم بات یہ ہے کہ ذمہ دار شخص ہو. بیچ میں چھوڑ کر بھاگنے والا نہ ہو"

یہ کہنا ہے الیزے سلطان کا جن کی چند ایسی کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس میں وہ لڑکیوں کو شادی کے حوالے سے مشورہ دے رہی ہیں.

جبکہ اسی وی لاگ کی ایک اور کلپ میں الیزے کہتی ہیں کہ "18 برس کی لڑکیوں کی تو شادی ہونی نہیں چاہیے. جب میرا رشتہ طے ہوا تو 21 سال کی تھی اور 22 برس کی عمر میں شادی ہوئی. اب سوچتی ہوں کہ 22 میں تو آپ کچھ بھی نہیں ہوتے.

جب میری بیٹی کی شادی کا وقت آئے گا تو دیکھوں گی کہ اس کی تعلیم مکمل ہوجائے اور اسے لوگوں کو ڈیل کرنا آتا ہو اور مختلف سچویشنز میں خود کو سنبھالنا جانتی ہو. کیونکہ میں نے 28 برس کی عمر تک کورٹ کچہری، کیسز سب دیکھ لیا ہے جو عورتیں بہت کم دیکھ پاتی ہیں اس لئے اب میں بیوقوف نہیں ہوں"

واضح رہے کہ الیزے سلطان اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ ہیں جن کی شادی کا انجام خلع کی صورت میں ہوا. الیزے اور فیروز کے دو بچے ہیں جبکہ فیروز دوسری شادی کرچکے ہیں.

Alizeh Sultan Advice For Young Girls

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Alizeh Sultan Advice For Young Girls and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Alizeh Sultan Advice For Young Girls to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2262 Views   |   22 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شادی انسان کے بچے سے کریں اور.. فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد الیزے سلطان بھی بول پڑیں

شادی انسان کے بچے سے کریں اور.. فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد الیزے سلطان بھی بول پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی انسان کے بچے سے کریں اور.. فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد الیزے سلطان بھی بول پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔