تارا میرا کئی قسم کے علاج کے لیے نہایت مفید ان بیجوں کا استعمال کب اور کیسے کرنا چاہیے اور ان کے کیا فوائد ہیں؟

تارا میرا یا ترمرا کا نام شاید آپ نے سنا ہو گا کیونکہ اس کا تیل بہت مشہور ہے اور زیادہ تر خواتین اس تیل کو بالوں میں لگاتی ہیں کیونکہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اگر جوئیں بالوں میں ہوجائیں تو اس کا تیل بہت زیادہ مفید ہے۔ مگر اس کے بیجوں کو پانی کے ساتھ یا پاؤڈر کی شکل میں استعمال کرنے کے یہ فوائد شاید آپ نے بھی پہلے نہ سنے ہوں گے چلیں بتاتے ہیں۔۔۔

فوائد:

• یہ سکون بخش ہوتے ہیں جن کو روزانہ تھوڑے سے کھانے سے جسم کا درد کم اور ہلکا درد ختم بھی ہوسکتا ہے۔
• یہ اینٹی سوزش اور جراثیم کش ہوتے ہیں جوکہ جلن، خارش اور کیڑوں کو ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
• معدے کی تیزابیت کے مریضوں کو تارامیرا کے بیج کھانے سے خاصا فائدہ ہوسکتا ہے۔
• خون بنانے میں یہ قدرتی ٹانک ہے اس لئے اگر آپ میں خون کی کمی ہوجائے تو آپ روزانہ ایک چمچ اس کے بیجوں کو پانی سے پھانک لیں۔
• جسمانی اور دماغی کموری کو دور کرنے میں بھی یہ آپ کی مدد کرتا ہے۔
• اس کا تیل بالوں میں لگانے سے بالوں کی جڑیں مضبوط اور خشکی کا خاتمہ بھی آسانی سے ہوتا ہے۔
• اس کے بیجوں کا پاؤڈر بنا کر اگر آپ پانی کے ساتھ ملا کر پیسٹ بنا کر ایکنی پر لگائیں تو یہ ایک کولنگ ماسک کے طور پر کام کرتا ہے اور چہرے کو تازگی بخشتا ہے۔

Tara Meera Ke Fawaid

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tara Meera Ke Fawaid and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tara Meera Ke Fawaid to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Laraib  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   8761 Views   |   15 Aug 2022
About the Author:

Laraib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Laraib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

تارا میرا کئی قسم کے علاج کے لیے نہایت مفید ان بیجوں کا استعمال کب اور کیسے کرنا چاہیے اور ان کے کیا فوائد ہیں؟

تارا میرا کئی قسم کے علاج کے لیے نہایت مفید ان بیجوں کا استعمال کب اور کیسے کرنا چاہیے اور ان کے کیا فوائد ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تارا میرا کئی قسم کے علاج کے لیے نہایت مفید ان بیجوں کا استعمال کب اور کیسے کرنا چاہیے اور ان کے کیا فوائد ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔