معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن کا تقریبا ہر دوسرا فرد شکار ہے جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو سینے کی جلن اور معدے کی تیزابیت سے نجات دے تو یقینا آپ اسے ضرور پینا چاہیں گے۔
آئیے آپ کو ایسے مشروب کے بارے میں بتاتے ہیں جسے ہفتے میں دوبار پی کر اس مسئلے سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
کھیرا۔۔۔۔۔۔۔ایک کپ کٹا ہوا
اناناس۔۔۔۔۔۔ایک کپ کٹا ہوا
اجوائن۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس۔۔۔آدھ لیموں کا
ناریل پانی۔۔۔۔ایک کپ
تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
مشروب تیار ہے۔
ہفتے میں دوبار اس کا استعمال ضرور کریں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maday Ki Tezabiat Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maday Ki Tezabiat Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ختم کرنے والی اسپیشل ڈرنک
معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ختم کرنے والی اسپیشل ڈرنک ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ختم کرنے والی اسپیشل ڈرنک سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔