موٹے کپڑے پر مشین پھنس جاتی ہے تو۔۔ سلائی مشین کے 3 مسائل حل کرنے کے سستے ٹپس جن سے ہر عورت فائدہ اٹھا سکتی ہے

گھر میں سلائی مشین کرنے والی خواتین کو چھوٹے موٹے مسائل کا سامنا ہوتا ہے جن کو حل کرنے کے لئے ہم کچھ سستے اور آسان ٹپس لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ وہ کیا ہیں۔

موٹے کپڑے پر مشین چلانے کے لئے

آج کل کی سوئیاں اتنی مضبوط نہیں ہوتیں اور موٹے کپڑوں پر پھنس کر ٹوٹ جاتی ہیں۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے کسی خالی دوائی کا پیکٹ لیں اور سلائی مشین سے دھاگہ نکال کر سوئی کے نیچے رکھ کر 3 سے 4 بار چلائیں۔ اس طرح سوئی کی دھار تیز ہوجائے گی اور وہ موٹے کپڑے پر آسانی سے چلنے لگے گی۔

ملٹی پرپز ڈبیا

کسی بھی استعمال شدہ فیس ماسک کے اوپر کا حصہ کاٹ کر اس میں فالتو کترنیں بھر دیں اور اس کو کٹی ہوئی ڈوری سے باندھ کر پوٹلی بنا لیں۔ اب کوئی بھی گول ٍڈبیا لیں اور باہر کے حصے کی طرف دونوں طرف سے چپکنے والا ٹیپ لپیٹ دیں۔ جبکہ ڈھکن کے اوپری حصے پر گلو کی مدد سے ماسک کی پوٹلی چپکا دیں۔ بہتر طریقہ دیکھنے کے لئے ویڈیو دیکھیں

اس پوٹلی کے اوپر آپ سوئیاں اور دیگر پنیں چپکا سکتی ہیں۔ جبکہ ڈبیا کے اندر بٹنز وغیرہ رکھے جاسکتے ہیں۔ ٹیپ والے حصے پر مختلف ریلیں چپکا دیں۔ یہ آپ کی سلائی مشین کا پھیلاوا سمیٹنے کے لئے خوبصورت سی ملٹی پرپز ڈبیا بن گئی ہے۔

لیس وغیرہ سمیٹنے کے لئے

گھروں میں پرانے تار وغیرہ پڑے ہوتے ہیں اس کے علاوہ پرانی بیلیں اور کپڑوں کی کترنیں موجود ہوتی ہیں۔ ان کو سمیٹنے کے لئے ماسک کی ڈوریاں بہترین ہیں کیونکہ ان میں الاسٹی سٹی زیادہ ہوتی ہے اور آسانی سے چیزوں پر گرفت بن جاتی ہے۔

Silai Machine Kay 3 Masail Or Unkay Hal

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Silai Machine Kay 3 Masail Or Unkay Hal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Silai Machine Kay 3 Masail Or Unkay Hal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2474 Views   |   11 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

موٹے کپڑے پر مشین پھنس جاتی ہے تو۔۔ سلائی مشین کے 3 مسائل حل کرنے کے سستے ٹپس جن سے ہر عورت فائدہ اٹھا سکتی ہے

موٹے کپڑے پر مشین پھنس جاتی ہے تو۔۔ سلائی مشین کے 3 مسائل حل کرنے کے سستے ٹپس جن سے ہر عورت فائدہ اٹھا سکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ موٹے کپڑے پر مشین پھنس جاتی ہے تو۔۔ سلائی مشین کے 3 مسائل حل کرنے کے سستے ٹپس جن سے ہر عورت فائدہ اٹھا سکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔