ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش قاتل.. یہ خاص جڑی بوٹی بلڈ پریشر کو کیسے کنٹرول کرتی ہے؟

عمر کے درمیانی حصے میں ہونے والا بلڈ پریشر کا مرض ایک خاموش قاتل ہے. ہائی بلڈ پریشر انسان کو ذیابیطس کے علاوہ فالج اور دل کے امراض سے بھی دوچار کرتا ہے. اگر شروعات میں ہی اس بیماری کو سنجیدگی سے لے لیا جائے تو کئی دوسری مصیبتوں سے بچا جاسکتا ہے.

ایٹنگ ویل نامی ویب سائٹ میں شائع تحقیق کے مطابق بہت سی قدرتی جڑی بوٹیاں بلڈ پریشر کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں جن میں اٹالین کھانوں میں استعمال ہونے والا اوریگانو سرفہرست ہے.

اوریگانو میں طاقتور نباتاتی مرکبات اور اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو انسان کے جسم کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے قابل بنانے کے علاوہ بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول کرتے ہیں.

ماہر غذائیت میلیسا آزارو کا کہنا ہے کہ تازہ جڑی بوٹیاں خاص طور پر اوریگانو اینٹی آکسیڈنٹس کے سب سے طاقتور ذریعہ ہے. لہٰذا کھانے میں اوریگانو کو شامل کرنے سے جسم کے لیے ضروری اینٹی آکسیڈینٹ کی مقدار میں مدد مل سکتی ہے۔ اس جڑی بوٹی کو بلڈ پریشر کے علاوہ الرجی اور سانس کے مرض میں بھی استعمال کیا جاتا ہے.

High Blood Pressure Control Karnay Wala Oregano

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like High Blood Pressure Control Karnay Wala Oregano and other health issues. Get detailed insights and practical tips for High Blood Pressure Control Karnay Wala Oregano to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   796 Views   |   28 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش قاتل.. یہ خاص جڑی بوٹی بلڈ پریشر کو کیسے کنٹرول کرتی ہے؟

ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش قاتل.. یہ خاص جڑی بوٹی بلڈ پریشر کو کیسے کنٹرول کرتی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش قاتل.. یہ خاص جڑی بوٹی بلڈ پریشر کو کیسے کنٹرول کرتی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔