ساس نے شوہر کے سامنے ہاتھ پکڑ کر گھر سے نکال دیا.. ریکھا کی زندگی کے وہ سچ جن کے بارے میں کوئی نہیں جانتا

69 برس کی عمر میں بھی جوان نظر آنے والی ریکھا کے بالی وڈ کی جان سمجھے جانے والے امیتابھ بچن سے محبت کی داستان تو سب نے سن رکھی ہے. البتہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ محض 16 برس کی عمر سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی ریکھا نے اس کے علاوہ بھی کئی ناکام محبتیں کیں

ریکھا کی پہلی شادی اداکار ونود مہرا سے ہوئی۔ ریکھا اور ونود دونوں ہی اس شادی سے بے انتہا خوش تھے لیکن ونود کی ماں نے ریکھا کو ہاتھ پکڑ کر بیٹے کے سامنے ہی گھر سے نکال دیا. اس طرح یہ شادی صرف 2 ماہ میں ختم ہوگئی. ونود مہرا نے اس کے بعد 3 شادیاں کیں لیکن ان کے قریبی ساتھی نے ایک شو میں انکشاف کیا کہ محبت انھیں صرف ریکھا سے تھی. اگرچہ ریکھا نے بھی ونود سے شادی کی حقیقت کو سیمی گریوال کے شو میں ماننے سے ٹال دیا مگر اس بات کے گواہ کئی لوگ ہیں۔

ریکھا کی دوسری شادی اس دور کے نامی گرامی انڈسٹریلیسٹ مکیش اگروال سے ہوئی. نئی نویلی دلہن اس بات سے واقف نہیں تھیں کہ مکیش پہلے سے ڈپریشن کا شکار تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا. ریکھا جیسے ہی کام کے سلسلے میں ملک سے باہر گئیں مکیش نے خودکشی کرلی. اس طرح ریکھا کی دوسری شادی بھی صرف 7 ماہ چل سکی.

Rekha Failed Marriages Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rekha Failed Marriages Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rekha Failed Marriages Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1422 Views   |   07 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

ساس نے شوہر کے سامنے ہاتھ پکڑ کر گھر سے نکال دیا.. ریکھا کی زندگی کے وہ سچ جن کے بارے میں کوئی نہیں جانتا

ساس نے شوہر کے سامنے ہاتھ پکڑ کر گھر سے نکال دیا.. ریکھا کی زندگی کے وہ سچ جن کے بارے میں کوئی نہیں جانتا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ساس نے شوہر کے سامنے ہاتھ پکڑ کر گھر سے نکال دیا.. ریکھا کی زندگی کے وہ سچ جن کے بارے میں کوئی نہیں جانتا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔