افطار کے وقت پیدا ہونے والے اس بچے کو دیکھ کر ڈاکٹر حیران کیوں رہ گئے، جانیے کیا معجزہ ہوا؟

خواتین کی ڈیلیوری کرتے وقت ڈاکٹر بھی شش و پنج میں مبتلا ہوتے ہیں کہ کہیں بچے کو کچھ نہ ہو جائے یا ماں کو کوئی نقصان نہ ہو۔ بچے پیدا ہوتے ہی رونے لگ جاتے ہیں۔ لیکن جب بچہ نہ روئے تو ڈاکٹر بھی پریشان ہو جاتے ہیں کہ یہ رو کیوں نہیں رہا کہیں اسے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگیا یا یہ کچھ دیر کا مہمان تو نہیں۔

2018 میں کویت میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی جو افطار کے وقت پیدا ہوا تھا۔ اس بچے کو دیکھ کر ڈاکٹر اور سارا عملہ حیران رہ گیا کیونکہ بچے کے قدرتی طور پر ہاتھ اس طرح اٹھے ہوئے تھے کہ جیسے وہ دعا ہی کر رہا ہو۔

بچے کے ساتھ ڈاکٹر نے تصویر لے کر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور ساتھ میں کیپشن پر لکھا کہ دیکھو یہ کتنا خوش نصیب بچہ ہے۔ افطار سے بالکل 2 منٹ پہلے پیدا ہوا اور اس کے ہاتھ دعا کی طرح اُٹھے ہوئے ہیں۔ ہم نے اس کو صحیح کرنے کی کوشش بھی کی لیکن یہ ہاتھ اٹھائے ہوئے ہے۔

بعدازاں کویتی میڈیا پر جب یہ تصویر وائرل ہوئی تو ڈاکڑ اور گھر والوں نے بتایا کہ پیدائش سے کچھ گھنٹوں تک تو بچہ بالکل ایسا ہی تھا، لیکن بعد میں جب اس کے ہاتھوں کو پکڑ کر سیدھا کرنے کی کوشش کی گئی تو نارمل بچوں کی طرح ہوگئے۔

Aftar Ke Waqt Bachy Ki Pedaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aftar Ke Waqt Bachy Ki Pedaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aftar Ke Waqt Bachy Ki Pedaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   23377 Views   |   01 Apr 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

افطار کے وقت پیدا ہونے والے اس بچے کو دیکھ کر ڈاکٹر حیران کیوں رہ گئے، جانیے کیا معجزہ ہوا؟

افطار کے وقت پیدا ہونے والے اس بچے کو دیکھ کر ڈاکٹر حیران کیوں رہ گئے، جانیے کیا معجزہ ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ افطار کے وقت پیدا ہونے والے اس بچے کو دیکھ کر ڈاکٹر حیران کیوں رہ گئے، جانیے کیا معجزہ ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔