چہرے پر آیا تیل اور دانے بھی ختم ہوجائیں گے.. کچن میں موجود 2 عام چیزوں سے بننے والا ایکنی ماسک

کچھ لوگوں کے چہرے پر گرمی ہو یا سردی ہر موسم میں دانے ہوجاتے ہیں جس کی عام وجہ جلد سے خارج ہونے والا تیل ہوتا ہے. اس آرٹیکل میں آپ کو جلد کے دانے اور بلیک ہیڈز ختم کرنے والا ٹوٹکہ بتارہے ہیں تا کہ آپ بھی اپنے چہرے کو صاف شفاف اور بے داغ بنا سکیں.

اس کے لیے چاہیے دو کھانے کے چمچ شہد اور ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی دار چینی. ان دونوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں

استعمال کے لئے پہلے چہرے کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں اور ماسک کو چہرے پر لگا کر تقریباً 10 سے 15 منٹ تک چھوڑ دیں. بعد میں ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں.

دار چینی جراثیم کا خاتمہ کرنے کے ساتھ جلد کے اضافی تیل کو کم کرے گی جبکہ شہد جلد کو نمی فراہم کرے گا.

Acne Mask To Reduce Face Oil And Acne

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Acne Mask To Reduce Face Oil And Acne and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Acne Mask To Reduce Face Oil And Acne to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   864 Views   |   31 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

چہرے پر آیا تیل اور دانے بھی ختم ہوجائیں گے.. کچن میں موجود 2 عام چیزوں سے بننے والا ایکنی ماسک

چہرے پر آیا تیل اور دانے بھی ختم ہوجائیں گے.. کچن میں موجود 2 عام چیزوں سے بننے والا ایکنی ماسک ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے پر آیا تیل اور دانے بھی ختم ہوجائیں گے.. کچن میں موجود 2 عام چیزوں سے بننے والا ایکنی ماسک سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔