گردن کی اکڑن اور درد سے صرف اور صِرف 60 سیکنڈز میں نجات پائیں، جانیں وہ کونسا طریقہ ہے جس سے آپ گردن کے درد میں فوری آرام پا سکتے ہیں

اکثر اوقات جب ہم سو کر اُٹھتے ہیں تو ہماری گردن میں درد ہوتا ہے اور یہ ہمارے غلط طرح سے سونے کے نتیجے میں ہوتا ہے، اس سے درد سے نجات پانا بہت آسان ہے۔
آج ہم آپ کو ایک ایسی ٹِپ بتانے جا رہے ہیں جس کو آزما کر آپ گردن کی اکڑن اور درد سے صرف 60 سیکنڈز میں نجات پا سکتے ہیں۔

گردن کے درد سے نجات کا طریقہ:

• پہلے گردن میں اس جگہ کا تعین کریں جہاں درد ہو رہا ہے۔
• اب اگر درد سیدھی طرف ہے تو گردن پر سیدھا ہاتھ رکھیں۔
• اس ہی طرح اگر درد اُلٹے ہاتھ کی جانب ہے تو گردن کو اُلٹے ہاتھ سے پکڑیں جہاں درد ہو۔
• اب انگلیوں کی مدد سے درد والی جگہ کو پریشر دے کر دبائیں۔
• اتنا پریشر دیں کہ آپ کو محسوس ہو سکے کہ درد والی جگہ دبائی جا رہی ہے۔
• اب جہاں درد ہو اس سے مخالف سمت میں گردن کو آہستہ سے موڑیں۔
• اب ایک مرتبہ چِن کی طرف اور دوسری مرتبہ پیچھے کی جانب گردن کو جھکائیں۔
• ان تمام طریقوں کو روزانہ 60 سیکنڈز تک آزمائیں، گردن کے درد میں راحت آئے گی ساتھ ہی اسٹریس کم ہوگا۔

Gardan Ki Akran Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Gardan Ki Akran Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gardan Ki Akran Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5193 Views   |   15 Apr 2021
About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گردن کی اکڑن اور درد سے صرف اور صِرف 60 سیکنڈز میں نجات پائیں، جانیں وہ کونسا طریقہ ہے جس سے آپ گردن کے درد میں فوری آرام پا سکتے ہیں

گردن کی اکڑن اور درد سے صرف اور صِرف 60 سیکنڈز میں نجات پائیں، جانیں وہ کونسا طریقہ ہے جس سے آپ گردن کے درد میں فوری آرام پا سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گردن کی اکڑن اور درد سے صرف اور صِرف 60 سیکنڈز میں نجات پائیں، جانیں وہ کونسا طریقہ ہے جس سے آپ گردن کے درد میں فوری آرام پا سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔