ٹھہریں ! اگر آپ بھی چاول کو اس طریقے سے کھاتے ہیں تو ہرگز نہ کھائیں کیونکہ اس سے آپ کا وزن بڑھنے کے ساتھ ساتھ یہ خطرناک بیماری بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

چاول کا شمار دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی عام غذاؤں میں ہے۔ اس سے پاکستانی، انڈین، چائنیز غرضیکہ ہر قسم کے کھانے بنائے اور کھائے جاتے ہیں۔
مگر لوگوں کا خیال یہ ہے کہ چاول کھانے سے وزن بڑھ جاتا ہے اور پیٹ بھاری رہتا ہے۔
ہر چیز کا صحیح طریقے سے استعمال کرنا ہی اس کی افادیت کو بڑھاتا ہے۔
لہٰذا اگر آپ چاول کو اس بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں گی تو یہ کبھی آپ کو نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وزن کو بڑھائے گا۔

٭ چاول اگر آپ دال کے ساتھ کھارہے ہیں تو پریشانی کی بات بالکل بھی نہیں کیونکہ دال میں فائبر اور وٹامن ہے جو کہ چاول کے ساتھ کھانے پر جسم میں گلوکوز کی مقدار زیادہ نہیں بڑھائے گا اور نہ ہی آپ کا وزن بڑھے گا۔

٭ گوشت کے ساتھ چاول کھا رہے ہیں یعنی بریانی یا پلاؤ تو بھی ٹھیک ہے یہ ہضم ہونے میں وقت لیتا ہے لیکن کولیسٹرول کو بڑھاتا نہیں ہے۔ گوشت میں چونکہ فائبر پایا جاتا ہے لہٰذا اس سے آپ کو نقصان نہیں پہنچے گا۔

٭ دودھ چاول بھی آپ استعمال کر رہے ہیں تو یہ بھی آپ کی صحت پر کوئی مضر اثرات نہیں ڈالے گا۔

٭ چاول کو محض شوربے کے ساتھ نہ کھائیں کیونکہ خالی شوربے میں نہ وٹامن ہے نہ فائبر اس طرح یہ کھانا آپ کا وزن بھی بڑھائے گا اور جسم میں گلوکوز کی مقدار بھی بڑھا دے گا۔

٭ تہاری یعنی آلو کے چاول کھانے سے آپ کا وزن بڑھتا ہے کیونکہ آلو میں زیادہ کیلوریز پائی جاتی ہیں اور چاول کے ساتھ کھانے پر یہ جلدی ہضم ہونے پر جسم میں زیادہ کولیسٹرول بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے۔

لٰہٰذا اگر آپ تہاری کھا رہے ہیں تو کوشش کریں کہ دوپہر کے وقت ہی کھائیں۔ رات کے کھانے میں استعمال نہ کریں۔

Aap Bhi Chawal Is Tarah Khatay Hain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Aap Bhi Chawal Is Tarah Khatay Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aap Bhi Chawal Is Tarah Khatay Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   17680 Views   |   26 May 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

ٹھہریں ! اگر آپ بھی چاول کو اس طریقے سے کھاتے ہیں تو ہرگز نہ کھائیں کیونکہ اس سے آپ کا وزن بڑھنے کے ساتھ ساتھ یہ خطرناک بیماری بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹھہریں ! اگر آپ بھی چاول کو اس طریقے سے کھاتے ہیں تو ہرگز نہ کھائیں کیونکہ اس سے آپ کا وزن بڑھنے کے ساتھ ساتھ یہ خطرناک بیماری بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹھہریں ! اگر آپ بھی چاول کو اس طریقے سے کھاتے ہیں تو ہرگز نہ کھائیں کیونکہ اس سے آپ کا وزن بڑھنے کے ساتھ ساتھ یہ خطرناک بیماری بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔