نکاح کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کی ۔۔ عامر خان کی بیٹی آئرا کا نکاح کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کرنے کی ویڈیو پر لوگ غصے میں آگئے

ان دنوں بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی شادی کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں۔ اب ان کے مداحوں کا یہ کیال تھا کہ عامر خان اپنی صاحبزادی کی اسلامی روایات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کا نکاح کروائیں گے مگر ایسا کچھ دیکھنے میں نہیں آٰیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں 10 جنوری یعنی گذشتہ روز عامر خان کی بیٹی آئرا خان کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

عامر خان کی بیٹی آئرا خان اپنی شادی کے دن مسیحی دلہنوں کے لباس میں نظر آئیں، اُنہوں نے سفید رنگ کا گاؤن زیب تن کیا جبکہ اُن کے ہندو شوہر نوپور شیکھرے پینٹ سوٹ میں ملبوس دکھائی دئے۔

آئرا خان اور نوپور شیکھرے نے اسٹیج پر کھڑے ہوکر مسیحی مذہب کے مطابق ایک دوسرے کو میاں بیوی کے طور پر قبول کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا، وہیں اس موقع پر عامر خان خاصے جذباتی نظر آئے۔

مسیحی مذہب کے مطابق شادی کرنے پر آئرا خان اور اُن کے والد عامر خان کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ آئرا خان اور اُن کے ہندو شوہر نوپور شیکھرے نے 3 جنوری کو ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اپنی شادی کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ پر دستخط کیے تھے۔

Aamir Khan Ki Beti Ki Shadi Ki Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aamir Khan Ki Beti Ki Shadi Ki Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aamir Khan Ki Beti Ki Shadi Ki Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2263 Views   |   10 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نکاح کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کی ۔۔ عامر خان کی بیٹی آئرا کا نکاح کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کرنے کی ویڈیو پر لوگ غصے میں آگئے

نکاح کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کی ۔۔ عامر خان کی بیٹی آئرا کا نکاح کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کرنے کی ویڈیو پر لوگ غصے میں آگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نکاح کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کی ۔۔ عامر خان کی بیٹی آئرا کا نکاح کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کرنے کی ویڈیو پر لوگ غصے میں آگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔