اسے دیکھ کر پاکستانی ڈرامہ یاد آگیا ۔۔ بھارت میں پاکستانی اسٹائل ڈرامے کی دھوم، پروڈیوسر سرگن مہتا نے کیا کہا؟

جیسا کہ پچھلے چند سالوں میں دیکھا گیا کہ بھارت میں پاکستانی ڈرامے بہت زیادہ پسند کئے جارہے ہیں، نہ صرف ڈراے بلکہ پاکستانی اداکاروں کی فین فالوونگ بھی کافی بڑھ گئی، جس میں ہانیہ عامر اور بلال عباس سر فہرست ہیں۔

اور اب پاکستانی ڈارموں سے متاثر ہو کر انڈیا میں بھی پہلی بار 25 سے 30 قسطوں کا ڈرامہ بن رہا ہے، جو کہ بہت جلد نشر ہوگا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق، بھارتی اسٹار سرگن مہتا نے انسٹاگرام پر اپنے نئے ڈرامے 'دل کو رفو کرلے' کا ٹریلر جاری کیا ہے، جس میں عائشہ خان کے ساتھ کرن ویر گروور کو مرکزی کردار نبھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

عائشہ خان، جو پچھلے سال بگ باس سیزن 17 سے مشہور ہوئی تھیں، انہوں نے کئی بار پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی ہے اور اس میں کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا تھا۔

ڈرامے میں پاکستانی ڈراموں سے متاثر ہونے کا سب سے اہم سبب اس کی اقساط ہیں، جو صرف 25 ہیں۔ جبکہ بھارت میں اتنے چھوٹے ڈرامے نہیں بنائے جاتے۔

زرائع کے مطابق، یہ ڈرامہ یوٹیوب چینل 'ڈریمیاتا ڈراما' پر نشر ہوگا، جیسے پاکستانی عوام بھی باآسانی یوٹیوب پر دیکھ سکتی ہے۔

Sargun Mehta And Ravi Dubey New Pakistani Style Drama

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sargun Mehta And Ravi Dubey New Pakistani Style Drama and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sargun Mehta And Ravi Dubey New Pakistani Style Drama to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   452 Views   |   10 Dec 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 December 2024)

اسے دیکھ کر پاکستانی ڈرامہ یاد آگیا ۔۔ بھارت میں پاکستانی اسٹائل ڈرامے کی دھوم، پروڈیوسر سرگن مہتا نے کیا کہا؟

اسے دیکھ کر پاکستانی ڈرامہ یاد آگیا ۔۔ بھارت میں پاکستانی اسٹائل ڈرامے کی دھوم، پروڈیوسر سرگن مہتا نے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسے دیکھ کر پاکستانی ڈرامہ یاد آگیا ۔۔ بھارت میں پاکستانی اسٹائل ڈرامے کی دھوم، پروڈیوسر سرگن مہتا نے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔