قربانی کے بعد گھر اور کچن سے گوشت کی بُو دور کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ جانیں چھوٹی سی ٹپ، جو آپ کے بڑے کام آئے

بکرا عید میں قربانی کے بعد جو چیز سب سے زیادہ پریشان کرتی ہے وہ ہے گوشت کی بدبو، جو کہ پورے گھر اور کچن میں بس جاتی ہے اور بار بار صاف کرنے اور دھونے کے باوجود جاتی نہیں ہے۔

اسی لیئے آج کے فوڈز آپ کے کیلیئے لایا ہے ایک ایسی آسان سی ٹپ، جو آپ کی یہ پریشانی فوری حل کرے اور مہمانوں کے آنے تک آپ کے گھر سے گوشت کی مہک بلکل چلی جائے۔

گھر اور کچن کی بُو دور کرنے کا طریقہ:

قربانی کا گوشت صاف کرنے اور سمیٹنے کے بعد جہاں جہاں گوشت رکھا ہوا تھا وہاں وہاں بیکنگ سوڈا کا چھڑکاؤ کریں اور ایک گھنٹے کیلیئے چھوڑ دیں۔
اسکے بعد اچھی طرح برش ماریں اور سرف کے پانی سے دھولیں، گوشت کی بدبو مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔

پکاتے وقت گوشت کی بُو کرنے کا طریقہ:

گوشت پکانے سے پہلے اسے نمک اور سرکے کے پانی میں کچھ دیر بھگو کر رکھ دیں، اسکے بعد پکائیں۔ اس سے گوشت کی بُو بھی دور ہوگی اور وہ جلدی بھی گلے گا۔

Qurbani Ke Baad Boo Door Karne Ka Tarika

Discover a variety of Events in Pakistan articles on our page, including topics like Qurbani Ke Baad Boo Door Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Qurbani Ke Baad Boo Door Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Events in Pakistan  |   0 Comments   |   8637 Views   |   27 Jun 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

قربانی کے بعد گھر اور کچن سے گوشت کی بُو دور کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ جانیں چھوٹی سی ٹپ، جو آپ کے بڑے کام آئے

قربانی کے بعد گھر اور کچن سے گوشت کی بُو دور کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ جانیں چھوٹی سی ٹپ، جو آپ کے بڑے کام آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ قربانی کے بعد گھر اور کچن سے گوشت کی بُو دور کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ جانیں چھوٹی سی ٹپ، جو آپ کے بڑے کام آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔