دوسری شادی کے لئے منع کرتے کرتے ماننا پڑا کیوں کہ۔۔ شگفتہ اعجاز نے بڑی عمر میں دوبارہ شادی کی کیا وجہ بتائی؟

کہتے ہیں شادی ایک جوا ہے۔ البتہ اگر پہلا تجربہ ناکام ہو تو آج بھی پاکستان میں خواتین اس کا دوبارہ تجربہ کرنے سے ڈرتی ہیں خاص طور پر اس وقت جب ان کے بچے بھی ہوں۔ ایسا ہی کچھ ہوا معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کے ساتھ جو دوبارہ شادی کرنا نہیں چاہتی تھیں لیکن پھر انھوں نے شادی بھی کی اور آج ایک خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔

“میں اکیلے اپنے بچے پال رہی تھی پھر اچانک میری ملاقات میرے دوسرے شوہر سے ہوئی۔ انھوں نے مجھے پرپوز کیا لیکن میں انکار کرتی رہی۔ ہمیشہ بچوں کا سوچتی تھی کہ دوبارہ شادی کرنا کیسا لگے گا“

یہ کہنا ہے ملک کی مشہور اور باوقار اداکارہ شگفتہ اعجاز کا۔ شگفتہ اعجاز ملک کی منجھی ہوئی اداکارہ کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ انھیں شفیح محمد کے ساتھ کیے گئے ڈرامے “آنچ“ سے شہرت ملی جس کے بعد انھوں نے ایک بعد ایک کئی ہٹ سیریل یے۔ حال ہی میں فضا علی کے پروگرام میں شگفتہ نے اپنی نجی زندگی پر بات کی ہے جس میں انھوں نے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے بھی بتایا۔

دوسری شادی لو پلس ارینج ہے

شگفتہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دوسرے شوہر کو شادی کے لئے منع کرتی رہیں لیکن وہ دو سال تک انھیں مناتے رہے اور بالآخر وہ مان گئیں اور ان کی شادی ہوگئی۔ ان کی شادی کو محبت اور ارینج میریج کا مکسچر کہا جاسکتا ہے کیوں کہ ان کے شوہر نے انھیں پسند کیا تھا لیکن پھر گھر والوں کی شمولیت کے ساتھ شادی ہوئی۔

شگفتہ اعجاز کے شوہر کون ہیں؟

اداکارہ شگفتہ اعجاز اداکاری کے علاوہ بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں جو کافی مشہور ہے اس کے علاوہ ان کا یوٹیوب پر چینل بھی ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل کے لئے بھی وہ ایک جانا پہچانا چہرہ ہیں۔ شگفتہ اعجاز کے شوہر کا نام یحیٰ صدیقی ہے۔

Bari Umer Mein Dosri Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bari Umer Mein Dosri Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bari Umer Mein Dosri Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4990 Views   |   26 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 November 2024)

دوسری شادی کے لئے منع کرتے کرتے ماننا پڑا کیوں کہ۔۔ شگفتہ اعجاز نے بڑی عمر میں دوبارہ شادی کی کیا وجہ بتائی؟

دوسری شادی کے لئے منع کرتے کرتے ماننا پڑا کیوں کہ۔۔ شگفتہ اعجاز نے بڑی عمر میں دوبارہ شادی کی کیا وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوسری شادی کے لئے منع کرتے کرتے ماننا پڑا کیوں کہ۔۔ شگفتہ اعجاز نے بڑی عمر میں دوبارہ شادی کی کیا وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔