سکہ نمک میں ڈال کر گھر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ روزمرہ استعمال ہونے والی چیزوں کے مقصد جو ہر کسی کو نہیں معلوم

نمک ہر گھر کی ضرورت ہے اور کچن میں لازمی موجود ہوتا ہے، دن و رات کے ہر کھانے میں نمک نہ ہو تو ذائقہ اچھا ہی نہیں لگتا اور سکے بھی کم و بیش سب کے ہی پاس ہوتے ہیں، جنہیں عموماً ہم اپنے بیگوں میں چھوٹی جیبوں میں چھپا چھپا کر رکھتے ہیں اور پھر ایک ہی مرتبہ ان کو نکالتے ہیں یا پھر بسوں اور کسی مانگنے والے فقیروں کو دیتے ہیں۔

ایسے میں اگر آپ دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ کچھ سکے کب کب سے رکھے ہوئے خراب ہو جاتے ہیں یعنی ان پر زنگ لگ جاتا ہے۔ لیکن آض ہم آپ کو سکوں کو نمک میں رکھنے کے چکھ ایسے فوائد بتانے جا رہے ہیں جو جان کر آپ بھی یہ عمل لازمی کریں گے:

٭ سکوں میں زنگ لگ جائے تو اس کو نمک کے ڈبے میں رکھ کر چھوڑ دیں، ایک دن بعد اس کو گیلے کپڑے سے صاف کرلیں، لیجیئے سکے پر لگا سارا زنگ بالکل صاف ہو جائے گا۔

وجہ:

دراصل نمک میں زنک اور پوٹاشیئم سمیت کلورین کی کچھ مقدار ذروں کی صورت میں پائی جاتی ہے، جن کے آپسی امتزاج کے ساتھ کسی بھی دھاتی چیز پر لگے ہوئے زنگ کو صاف کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے۔

٭ سکے کو نمک میں رکھنے کے بعد جب آپ اسے واپس نکالیں گے تو اس میں نیوٹرل پارٹیکلز زیادہ پیدا ہو جائیں گے، لہذا اس سکے کو اگر آپ اپنے پانی کے ٹینک میں ڈال کر چھوڑ دیں اور پھر ٹینک کی صفائی کریں تو جمی ہوئی کائی بھی ختم ہو جائے گی۔

وجہ:

اس کی وجہ یہ ہے کہ کائی اکثر پانی کے ٹینک میں جم جاتی ہے جس کو مختلف کیمیکلز یا سلفر پاؤڈر اور پوٹاش ایلم کی مدد سے دھو کر صاف کیا جاتا ہے، اب نمک میں رکھے ہوئے سکے میں اتنے ہائی کثافتی اجزات پیدا ہو جاتے ہیں جو جمی ہوئی کائی کو صاف کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ نمک میں پوٹاشیئم ہے اور سکہ دھاتی البائیڈز پر مشتمل ہوتا ہے۔

٭ سکے کو نمک میں رکھنے کے بعد اگر آپ اپنے گھر کے صحن یا بالکونی میں رکھ دیں تو اس جگہ مکھیوں کا گزر نہیں ہوگا، اس کی حیران کن وجہ یہ ہے کہ دھاتی اشیاء پر مکھیاں عام حالت میں تو ضرور آ کر بیٹھ جاتی ہیں، لیکن نمک کی موجودگی میں وہ بالکل اس پر بیٹھنا پسند نہیں کرتی، لہٰذا مکھیاں بھاگ جائیں گی۔

وجہ:

اس کی وجہ یہ ہے کہ نمک اور دھات کا کیمیکل کمپاؤنڈ مکھیوں کے لئے زہر کے طور پر کام کرتا ہے۔
٭ نمک کے اندر رکھے ہوئے سکے کو الماری میں رکھنے سے کپڑے کو کوئی بھی کیڑا نہیں کھاسکتا۔

سکے کو فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟

ویسے تو کئی چیزیں ہم روزمرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں لیکن ان کے درست استعمال کے بارے میں واقف نہیں ہوتے یا یوں کہہ لیں کہ ان چیزوں ایسے تجربات کیے جا سکتے ہیں جس کے باعث زندگی آسان ہوسکتی ہے۔ روز مرہ میں موجود چیزوں کے بارے میں کچھ دلچسپ معلومات، جو کہ ہم استعمال کرتے ہیں مگر ہمیں نہیں پتہ کہ کیوں استعمال کررہے ہیں اور ان کا کیا مقصد ہے۔ 1- سکہ ڈی فریج میں رکھنا عام طور پر سکوں کو خرید و فروخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر اب آپ اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ کا ڈی فریزر بند ہوا تھا یا نہیں صرف سکے کی مدد سے۔ ایک پانی کے برتن کو ڈی فریزر میں رکھیں جب برف بن جائے تو اس کے اوپر سکہ رکھ دیں۔ اب اس سکے سمیت برف کو ڈی فریز میں رکھ دیں۔ واپس جب آپ اس سکہ کو برتن میں نیچے کی طرف پائیں تو سمجھ جائیں کہ ڈی فریزر بند ہوا ہے اور برف صحیح طرح نہیں جمی۔ 2 -پبلک ٹوائلٹس کے چھوٹے دروازے عام طور پر پبلک ٹوائلٹس میں چھوٹے دروازے لگائے جاتے ہیں، لیکن کبھی ہم نے اس کے پیچھے کی وجہ نہیں جانی۔ دراصل جب ایک بندہ واشروم میں موجود ہے تو دوسرا بندہ جو باہر کھڑا انتظار کررہا ہے۔ اس انتظار کرتے بندے کو اندر موجود بندہ دیکھ کر اسے اس بات کا احساس ہوگا کہ کوئی اور بھی انتظار کررہا ہے۔ 3- گاڑی کی چابیاں فریج میں رکھنا کھانے پینے کی اشیاء کو محفوظ رکھنے کے لیے تو فریج کا استعمال کیا ہی جاتا ہے لیکن یہ جان کر آپ کو حیرانی ہو گی کہ اپنی گاڑی کو جدید دور کے چوروں سے بچانے کیلئے بھی آپ فریج کی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ میل آن لائن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چوروں نے جدید ٹیکنالوجی کی حامل ’کی لیس (Keyless)‘ گاڑیوں کو چرانے کیلئے یہ حکمت عملی اختیار کی ہے کہ وہ گھر کے قریب کھڑے ہوکر ایک ڈیوائس کی مدد سے چابی سے موصول ہونے والے سگنل کو ہیک کرتے ہیں اور پھر ایک ٹرانسمیٹر کی مدد سے گاڑی کے قریب کھڑے چور تک پہنچاتے ہیں، جس کے پاس موجود ٹرانسمیٹر سگنل موصول کرکے گاڑی کا لاک کھول دیتا ہے۔ آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ آٹو ماہرین نے ایسے چوروں کا علاج بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ گاڑی کی چابیوں کو فریج میں رکھ دیں تو ان سے نکلنے والے سگنل کو ہیک نہیں کیا جاسکتا۔ جی ہاں! یہ بات درست ہے، ایسی صورت میں کار چور چور کامیاب نہیں ہو سکتے کیونکہ وہ ہیکنگ ڈیوائس کی مدد سے لاک کھولنے میں ناکام رہتے ہیں۔ آپ چابیوں کو فریج کی بجائے مائیکروویو میں بھی رکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ بھی سگنل کو بلاک کرنے کے لئے انتہائی مفید ہے۔

Sikka Namak Mein Dal Kar Rakhne Se Kia Hota Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sikka Namak Mein Dal Kar Rakhne Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sikka Namak Mein Dal Kar Rakhne Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2075 Views   |   26 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 March 2024)

سکہ نمک میں ڈال کر گھر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ روزمرہ استعمال ہونے والی چیزوں کے مقصد جو ہر کسی کو نہیں معلوم

سکہ نمک میں ڈال کر گھر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ روزمرہ استعمال ہونے والی چیزوں کے مقصد جو ہر کسی کو نہیں معلوم ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سکہ نمک میں ڈال کر گھر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ روزمرہ استعمال ہونے والی چیزوں کے مقصد جو ہر کسی کو نہیں معلوم سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔