بال خوبصورت بنانے ہیں تو شیمپو گھر پر بنائیں.. بے کار چیزوں کو استعمال میں لانے کے شاندار طریقے جو وقت اور پیسہ دونوں بچائیں

وقت سے پہلے بال سفید ہونے کی شکایت سب کرتے ہیں مگر بازار کے کیمیکلز والے شیمپو استعمال کرنا بھی نہیں چھوڑا جاتا. آج جو شیمپو ہم آپ کو بتانا سکھا رہے ہیں وہ بالوں کے لئے فائدہ مند تو بہت ہے لیکن اسے ہمیشہ تازہ بنا کر استعنال کرنا ہے.

دو چمچ چائے کی پتی لیں اور اس میں پانی ڈال کر اتنا ملائیں کہ پتی کا عرق پانی میں آجائے. اب اس پانی کو چھان کر ایک ساشے شیمپو ملا کر بال دھو لیں اور فرق خود دیکھیں.

سبزیوں کو تھیلی سمیت فرج میں رکھنا ان کو خراب کرنے کے برابر ہے. اس سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ تھیلی کے ہر طرف سوراخ کر کے اسے روم ٹمپریچر پر رکھیں. تازی ہوا سے سبزی خراب نہیں ہوگی.

پانی کا کین ہر گھر میں آتا ہے. اس کین کے اوپر جو ہولڈر ہوتا ہے اس کاٹے بغیر احتیاط سے نکال لیں اور چھلنی یا دیگر چھوٹی موٹی چیزوں کے لئے ہینگنگ ہولڈر کے طور پر استعمال کریں.

دواؤں کا خالی ریپ ڈھکن کے اندرونی کونوں کو صاف کرنے کے لئے اچھا ہے کیونکہ جہاں اسفنج نہیں پہنچ سکتا یہ وہاں تک جاسکتا ہے اور گہری صفائی کرسکتا ہے.

How To Make Shampoo In Home

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like How To Make Shampoo In Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Make Shampoo In Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By   |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1874 Views   |   23 Nov 2023
About the Author:

is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بال خوبصورت بنانے ہیں تو شیمپو گھر پر بنائیں.. بے کار چیزوں کو استعمال میں لانے کے شاندار طریقے جو وقت اور پیسہ دونوں بچائیں

بال خوبصورت بنانے ہیں تو شیمپو گھر پر بنائیں.. بے کار چیزوں کو استعمال میں لانے کے شاندار طریقے جو وقت اور پیسہ دونوں بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال خوبصورت بنانے ہیں تو شیمپو گھر پر بنائیں.. بے کار چیزوں کو استعمال میں لانے کے شاندار طریقے جو وقت اور پیسہ دونوں بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔