دانتوں سے خون آتا ہے، درد اور سوجن ہے تو۔۔ تھوڑی سی ہلدی سے دانتوں کی ہر تکلیف سے چھٹکارا پائیں! ڈاکٹر بلقیس کا ٹوٹکہ

دانتوں کا درد کتنا برا ہوتا ہے اس بات کا احساس وہی کرسکتا ہے جس نے اسے جھیلا ہو۔ اس آرٹیکل میں ہم ڈاکٹر بلقیس کے بتائے کچھ ایسے ٹوٹکے بتانے جارہے ہیں جو دانتوں کے مختلف مسائل کو بآسانی حل کرسکتے ہیں۔

مسوڑوں کی سوجن کے لئے ایک چائے کا چمچ ہلدی، ایک چائے کا چمچ نمک اور سرسوں کا تیل ملا کر پیسٹ بنائیں اور اسے مسوڑوں پر لیپ کریں۔

نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر غرارے کرنے سے منہ کے تمام مسائل کم ہوتے ہیں کیونکہ یہ جراثیم کش ہوتا ہے۔

ادرک پر ہلدی لگا کر دانت اور مسوڑھے پر ملیں

مہندی کے پتوں کو ابال کر اس پانی کی کلیاں کریں

دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں اور بغیر دانت صاف کیے رات میں نہ سوئیں

Danton Kay Dard Or Gums Ki Soojan Kam Karnay Ka Totka

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Danton Kay Dard Or Gums Ki Soojan Kam Karnay Ka Totka and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Danton Kay Dard Or Gums Ki Soojan Kam Karnay Ka Totka to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2306 Views   |   12 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دانتوں سے خون آتا ہے، درد اور سوجن ہے تو۔۔ تھوڑی سی ہلدی سے دانتوں کی ہر تکلیف سے چھٹکارا پائیں! ڈاکٹر بلقیس کا ٹوٹکہ

دانتوں سے خون آتا ہے، درد اور سوجن ہے تو۔۔ تھوڑی سی ہلدی سے دانتوں کی ہر تکلیف سے چھٹکارا پائیں! ڈاکٹر بلقیس کا ٹوٹکہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دانتوں سے خون آتا ہے، درد اور سوجن ہے تو۔۔ تھوڑی سی ہلدی سے دانتوں کی ہر تکلیف سے چھٹکارا پائیں! ڈاکٹر بلقیس کا ٹوٹکہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔