ان کا چہرہ تو بالکل پہچانا نہیں جا رہا ہے ۔۔ معصوم چہرے اور مونچھوں والا یہ مشہور پاکستانی کون ہے جو غریبوں کے ساتھ بیٹھتا ہے؟ تصاویر وائرل

کاش مجھے میرا بچپن اور جوانی کے وہ سہانے دن کوئی لوٹا دے۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو ہر شخص کہتا نظر آتا ہے کیونکہ جوانی کا وہ وقت ہوتا ہے جب انسان ہر فکر سے بے غم فضاؤں میں اڑا پھرتا ہے۔

بعد میں تو ہر کوئی دنیا کی پریشانیوں میں پھنس ہی جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی تصاویر لیکر پیش ہوئے ہیں جسے پہچان پانا آپ کیلئے مشکل ہو جائے گا۔

جی ہاں آپ دیکھ رہے ہیں کہ ایک شخص نے نیلے رنگ کا سویٹر پہن کر عوام میں موجود ہے اور تقریب سے خطاب بھی کر رہے ہیں۔ یہ مشہور شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ پاکستانی پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق پرائم منسٹر یوسف رضا گیلانی ہیں۔

جوکہ شروعات سے ہی اپنے حلقے میں بہت مشہور ہیں کیونکہ یہ اکثر عوام کے درمیان دیکھائی دیتے ہیں۔ ہنس مکھ اور معصوم دکھنے والے گیلانی صاحب کو ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کیسے عوام کے درمیان اسٹیج پر کرسی پر نہیں بلکہ نیچے ہی بیٹھ گئے اور بنا کسی ڈر یا خوف کے عوام تقاریب میں شرکت کرتے ہیں۔

Inka Chehra Pehchana Hi Nhe Ja Raha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Inka Chehra Pehchana Hi Nhe Ja Raha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Inka Chehra Pehchana Hi Nhe Ja Raha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   15115 Views   |   24 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ان کا چہرہ تو بالکل پہچانا نہیں جا رہا ہے ۔۔ معصوم چہرے اور مونچھوں والا یہ مشہور پاکستانی کون ہے جو غریبوں کے ساتھ بیٹھتا ہے؟ تصاویر وائرل

ان کا چہرہ تو بالکل پہچانا نہیں جا رہا ہے ۔۔ معصوم چہرے اور مونچھوں والا یہ مشہور پاکستانی کون ہے جو غریبوں کے ساتھ بیٹھتا ہے؟ تصاویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کا چہرہ تو بالکل پہچانا نہیں جا رہا ہے ۔۔ معصوم چہرے اور مونچھوں والا یہ مشہور پاکستانی کون ہے جو غریبوں کے ساتھ بیٹھتا ہے؟ تصاویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔