اس چیز سے میرا بالوں کا جھڑنا فوراً رک گیا.. شرمین علی نے بالوں کا ٹوٹنا ختم کرنے کے لئے اپنا آزمودہ نسخہ بتا دیا

یوں تو آج کل کیمیکلز کی زیادتی اور مناسب خوراک نہ لینے کی وجہ سے تقریباً ہر دوسرا شخص ہی بال جھڑنے کے مسئلے کا شکار ہے البتہ ماڈل اار اداکارائیں چونکہ روزانہ کی بنیاد پر ہئیر اسٹائلنگ بھی کرتی ہیں اس وجہ سے ان کو اس مسئلے کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے.

حال ہی میں اداکارہ شرمین علی نے بتایا ہے کہ وہ کس طرح اپنے بالوں کو جھڑنے سے روکتی ہیں. ان کا بتایا ہوا آسان گھریلو ٹوٹکا ہم اپنے قارئین کے لئے یہاں شئیر کررہے ہیں.

اس کے لیے ایک کپ السی کے بیج (فلیکس سیڈ) کو چار کپ پانی میں ڈال کر ابال لیں اس کے بعد ٹھنڈا ہونے سے پہلے ہہ گرم گرم ہی چھلنی سے چھان لیں کیونکہ بعد میں بیج اکڑ جاتے ہیں اور جیل نہیں نکلتا.

اب اس جیل کو چھان کر ٹھنڈا کرلیں پھر اسے ایک کانچ کی بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ دیں. استعمال کے لئے تھوڑا سا ناریل کا تیل ملا کر بالوں پر لگائیں. یا تو ایک گھنٹے بعد سر دھو لیں یا پھر رات بھر لگا رہنے دیں. نتیجہ دو ہفتوں میں آپ کے سامنے ہوگا.

Sharmeen Ali Shared Her Remedy To Stop Hair Fall

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Sharmeen Ali Shared Her Remedy To Stop Hair Fall and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sharmeen Ali Shared Her Remedy To Stop Hair Fall to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1628 Views   |   31 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اس چیز سے میرا بالوں کا جھڑنا فوراً رک گیا.. شرمین علی نے بالوں کا ٹوٹنا ختم کرنے کے لئے اپنا آزمودہ نسخہ بتا دیا

اس چیز سے میرا بالوں کا جھڑنا فوراً رک گیا.. شرمین علی نے بالوں کا ٹوٹنا ختم کرنے کے لئے اپنا آزمودہ نسخہ بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس چیز سے میرا بالوں کا جھڑنا فوراً رک گیا.. شرمین علی نے بالوں کا ٹوٹنا ختم کرنے کے لئے اپنا آزمودہ نسخہ بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔