جب پیدا ہوئی تو ہسپتال میں کسی اور بچی سے بدل گئی ۔۔ 35 سال بعد جب اچانک غریب عورت کو پتہ چلا کہ وہ ایک امیر گھر کی شہزادی ہے، پھر کیا ہوا؟ جانیئے اس شہزادی کی کہانی

اپنوں کی محبت اور ان کی موجودگی دل جو ٹھنڈک اور تسلی دیتی ہے، مگر جب اپنے ہی اپنے نہ رہیں تو زندگی بے معنی ہو جاتی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں پیش آیا۔ ایک خاتون کو 35 سال بعد پتا چلا کہ وہ کسی اور کی بیٹی ہے کیونکہ پیدائش کے وقت نجی ہسپتال میں پیدائش کے وقت اسے بدل دیا گیا تھا۔ اس کا تعلق ایک امیر گھرانے سے تھا۔ ہسپتال انتظامیہ نے غلطی سے اسے ایک غریب خاندان کے حوالے کردیا جبکہ غریب گھر کی بچی کو امیر گھر والوں کے ہاتھوں سونپ دیا۔

مکہ کی خاتون کا کہنا ہے کہ : '' مجھے اپنے گھر والے پسند نہیں تھے، ہر وقت ان سے کراہت آتی تھی، ایسا لگتا تھا کہ جیسے میں کسی محل کی ملکہ ہوں، لیکن یہاں اس غریب خانے میں پتہ نہیں کیا کر رہی ہوں، غلطی سے یہاں پیدا ہوگئی ہوں، کوئی تو مجھے یہاں سے نکال دو۔ میں ہر وقت دل ہی دل میں روتی رہتی تھی، جب ماں کو دیکھتی تھی تو لگتا تھا کہ یہ میری اصل ماں نہیں ہیں، میری شادی بھی اسی غریب خآنے کے کسی غریب مرد سے ہوگئی تھی جس کے پاس نہ تو خود کا خرچہ اٹھانے کے پیسے تھے اور نہ میرے، ایک دن میرا دل تیزی سے دھڑکا اور خیال آیا کہ میں اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کیوں نہیں کروالیتی، مجھے اپنوں نے اپنائیت کا احساس محصوس نہیں ہوتا، اس کے لئے بھی میرے پاس پیسے نہیں تھے، میں نے پھر پیسے جمع کرنے شروع کئے اور ایک دن میں ہسپتال گئی اور ٹیسٹ کروایا تو معلوم ہوا کہ میرا شک صحیح تھا، میں اصل میں ان لوگوں کی اولاد تھی ہی نہیں، پھر جب معاملے کی جانچ پڑتال کی گئی تو معلوم ہوا کہ میرا تعلق واقعی ایک امیر ترین گھرانے سے ہے۔ لیکن اس وقت میرے پیروں سے زمین نکل گئی، جب مجھے معلوم ہوا کہ میری اصلی ماں مجھ سے ملنے سے پہلے ہی مر گئی۔ ''

محکمہ احتساب نے خاتون کے حق میں فیصلہ دیا اور سرکاری ہسپتال سے اسے 20 لاکھ ریال ہرجانے کا بھی حکم دیا ہے۔

35 Sal Baad Pata Chala Ke Shahzadi Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 35 Sal Baad Pata Chala Ke Shahzadi Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 35 Sal Baad Pata Chala Ke Shahzadi Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   24885 Views   |   05 Sep 2022
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

جب پیدا ہوئی تو ہسپتال میں کسی اور بچی سے بدل گئی ۔۔ 35 سال بعد جب اچانک غریب عورت کو پتہ چلا کہ وہ ایک امیر گھر کی شہزادی ہے، پھر کیا ہوا؟ جانیئے اس شہزادی کی کہانی

جب پیدا ہوئی تو ہسپتال میں کسی اور بچی سے بدل گئی ۔۔ 35 سال بعد جب اچانک غریب عورت کو پتہ چلا کہ وہ ایک امیر گھر کی شہزادی ہے، پھر کیا ہوا؟ جانیئے اس شہزادی کی کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب پیدا ہوئی تو ہسپتال میں کسی اور بچی سے بدل گئی ۔۔ 35 سال بعد جب اچانک غریب عورت کو پتہ چلا کہ وہ ایک امیر گھر کی شہزادی ہے، پھر کیا ہوا؟ جانیئے اس شہزادی کی کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔