پب جی گیم نے ایک اور پاکستانی لڑکے کو دلہا بنا دیا.. امریکی حسینہ سے محبت اور شادی کی کہانی

دنیا کی مقبول گیم "پب جی" نے ایک منفرد محبت کی کہانی کو حقیقت میں بدل دیا! امریکی لڑکی اور پاکستانی نوجوان کی دوستی، جو گیم کی اسکرین پر شروع ہوئی، بالآخر دھوم دھام سے شادی کے بندھن میں تبدیل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، 18 سالہ فلورز سارہ اور چترال کے 23 سالہ شہادت حسین تین سال پہلے "پب جی" کھیلتے ہوئے پہلی بار رابطے میں آئے۔ یہ گیم دونوں کے درمیان دوستی اور پھر محبت کا ذریعہ بنی، جو بڑھتے بڑھتے زندگی بھر کا ساتھ بن گئی۔

شہادت حسین کا تعلق چترال کے خوبصورت علاقے مروئی سے ہے، جبکہ فلورز سارہ اپنی والدہ کے ساتھ حالیہ ہفتے لوئر دیر پہنچیں۔ دونوں کی شادی ایک نجی ہوٹل میں شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس نے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنادیا۔

یہ کہانی اس بات کا ثبوت ہے کہ محبت نہ سرحدوں کی پابند ہوتی ہے اور نہ زبانوں کی!

American Girl And Chitrali Boy Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like American Girl And Chitrali Boy Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for American Girl And Chitrali Boy Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   130 Views   |   22 Nov 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

پب جی گیم نے ایک اور پاکستانی لڑکے کو دلہا بنا دیا.. امریکی حسینہ سے محبت اور شادی کی کہانی

پب جی گیم نے ایک اور پاکستانی لڑکے کو دلہا بنا دیا.. امریکی حسینہ سے محبت اور شادی کی کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پب جی گیم نے ایک اور پاکستانی لڑکے کو دلہا بنا دیا.. امریکی حسینہ سے محبت اور شادی کی کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔