گھر بیٹھے اسپرے بنائیں، خشک اور خراب بالوں سے نجات پائیں ۔۔ جانیں ڈاکٹر بتول نے مون سون میں بالوں کیلیئے کون سا بہترین اسپرے بنایا؟

مون سون کے موسم میں جو چیز سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے وہ ہے ہماری جلد اور بال، ہوا میں نمی کے باعث ان کی حالت خراب ہوجاتی ہے۔ آج ہم صرف بالوں کی بات کریں گے کہ اس موسم میں ان کو خراب ہونے سے کیسے بچایا جائے یا اگر خراب ہوگئے ہیں تو انہیں ٹھیک کیسے کیا جائے۔

اسی حوالے سے ڈاکٹر بتول اشرف نے ایک بہترین ہیئر اسپرے کی ریمیڈی ہمارے ساتھ شئیر کی ہے، جو آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ تو آئیے جانتے ہی؛

خراب اور فریزی بالوں کیلیئے اسپرے:

۔ 1 کپ چاول کا ابلا ہوا پانی
۔ 5 سے 6 جامن
۔ 100 ملی گرام کی زنک کی گولی
۔ 1 وٹامن ڈی کیپسول 10000 آئی یو
۔ 5 سے 10 قطرے روز میری آئل

چاول کے نیم گرم ابلے ہوئے پانی میں یہ ساری چیزیں ملا کر تھوڑی دیر رکھ دیر، اسکے بعد اسے اچھے سے ہلا کر ایک بوتل میں بھر کے فریج میں رکھ دیں۔ رات کو اسے بالوں کی جڑوں میں لگا کر اچھے سے مساج کریں، اور اگلی صبح ہلکے شیمپو سے بالوں کو دھو لیں۔

اس اسپرے کو 6 ہفتوں تک استعمال کریں۔ آپ کے بالوں کی فریزینس بھی ختم ہوگی اور خراب بال بھی سلکی ہوجائیں گے، ساتھ ہی گنج پن بھی دور ہوگا اور نئے بال آئیں گے۔

Khush Balon Se Nijat Pane Ka Totka

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Khush Balon Se Nijat Pane Ka Totka and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khush Balon Se Nijat Pane Ka Totka to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2834 Views   |   17 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

گھر بیٹھے اسپرے بنائیں، خشک اور خراب بالوں سے نجات پائیں ۔۔ جانیں ڈاکٹر بتول نے مون سون میں بالوں کیلیئے کون سا بہترین اسپرے بنایا؟

گھر بیٹھے اسپرے بنائیں، خشک اور خراب بالوں سے نجات پائیں ۔۔ جانیں ڈاکٹر بتول نے مون سون میں بالوں کیلیئے کون سا بہترین اسپرے بنایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر بیٹھے اسپرے بنائیں، خشک اور خراب بالوں سے نجات پائیں ۔۔ جانیں ڈاکٹر بتول نے مون سون میں بالوں کیلیئے کون سا بہترین اسپرے بنایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔