چاولوں کو 8 گھنٹےکےلئے پانی میں بھگودیں۔ دیگچی میں پانی ابالیں، اس میں 2/1 لونگیں، 2/1 الائچیاں اور چاول ڈال کر چاولوں کو 2 کنی تک ابالیں اور چھان کر رکھ لیں۔ چاولوں میں زردےکارنگ، دودہ، بادام، پستے چینی اور مربے ملادیں۔ ایک دیگچی میں گھی گرم کر کے باقی لونگیں اور باقی الائچیاں ڈالیں، خوشبوں آنے لگے تو چاول ڈالیں اور لکڑی کےچمچےسےملائیں۔ دیگچی میں ڈھکن ڈاھانکیں اور دم پر رکھ دیں۔