Zarda Recipe in Urdu

Zarda
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 506 Views
0 Comments

زردہ

اجزاء:
•پانی_____ حسبِ ضرورت
•پیلا رنگ_____ آدھ چائے کا چمچ
•کھانے کا تیل_____ 2 کھانے کے چمچ
•دیسی گھی_____ 3 کھانے کے چمچ
•الائچی_____ 5 گرام
•لونگ_____ 4 عدد
•دودھ_____ آدھ کپ
•گارڈ چاول_____ 700 گرام
•چینی_____ 1 کپ
•بادام_____ 15 گرام
•کاجو_____ 15 گرام
•پستہ_____ 15 گرام
•اشرفی(سبز ،لال ) _____ 20 گرام
•رس گلے_____ 100 گرام
•کھویا_____ 1 کپ
•کوکو نٹ_____ 15 گرام
•کشمش_____ 15 گرام

ایک باؤل میں گارڈ سیلا چاول لیں اور اس میں پانی ڈال کر نوے منٹ کے لیے بھگو کر رکھ دیں ۔
اب ایک پین میں پانی ،پیلا رنگ ،کھانے کا تیل ڈال کر اُبال لیں ۔
اب اس میں بھگو کر رکھے ہوئے چاول ڈال کر چاول کو اُبال لیں۔
اب ایک پین میں دیسی گھی لیں اور اس میں الائچی ،لونگ اوردودھ ڈال کر گرم کر لیں ۔
اب اس میں اُبلے ہوئے چاول ،چینی کھویا, کشمش ,کوکو نٹ ،چاول ،چینی ،ڈرائی نٹس ،اشرفی اوررسگلے ڈال کر تین سے چار منٹ تک دم دیں اور مکس کرلیں ۔
آپکا مزیدار زردہ تیار ہے ۔

Posted By: Amna, Sultanabad

Find out the Zarda Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid Special. Zarda is very famous in desi people. At KFoods you can find Zarda and all the urdu recipes in a very easiest way.

Zarda

Zarda in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid Special.

مزید عید اسپیشل ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment