Tikka Biryani Recipe in Urdu

Tikka Biryani
Recommended By Chef 00.30 To Prep
5 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 151 Views
0 Comments

تکہ بریانی

اجزاء:
بریانی تو بنتی ہی ہے ہر گھر میں، مگر ساتھ ہی تکہ بریانی بنا کر ذائقے کو دوبالا کرلیں، جو بھی کھائے گا آپ کے ذائقے کا دیوانہ ہوجائے گا یہ بنے بھی آسانی سے اور محدود وقت میں کہ دیر بھی نہ لگے تو چلیں جانتے ہیں ہماری ترکیب سے چکن تکہ بریانی بنانے کا آسان اور زبردست سا طریقہ۔

٭ چکن دھو کر اس میں نمک، دہی، کٹی ہوئی کالی مرچیں ،زیرہ، چٹکی بھر کھانے کا رنگ، ہلدی، سرخ مرچ ،الائچی پاؤڈر ،اور لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
٭پین میں آئل گرم کرکے اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں ۔جب ٹماٹر نرم ہوجائیں تو اس میں چکن ڈال دیں اور اچھی طرح بھون لیں ۔
٭ پتیلے میں آئل گرم کر کے پسی ہوئی ہری مرچیں ،نمک اور چاول ڈال دیں اور پانچ منٹ کے لیے فرائی کریں پھر پانی اور چاول ڈال کر ڈھکن ڈھک دیں تاکہ چاول بھی ابل جائیں۔
٭ اس میں مصالحہ لگی ہوئی مرغی ڈال کر پودینہ ،کیوڑہ اور لیموں کا رس ڈال کر دم پر رکھیں۔ اور دم کوئلے سے دے دیں۔

لیجیے تیار ہوگئی زبردست سی تکہ بریانی اب اس کو رائتے اور سلاد کے ساتھ پیش کیجیے۔

Posted By: samira, Shadadpur

Find out the Tikka Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Tikka Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find Tikka Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Tikka Biryani

Tikka Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment