Chicken Tikka Biryani Recipe in Urdu

Chicken Tikka Biryani
Recommended By Chef 00.35 To Prep
6 Servings 00.50 To Cook
Tips About Recipe 806 Views
0 Comments

چکن تکہ بریانی

اجزاء:
• چکن _____1 کلو
• لہسن کا پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
• ادرک کاپیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
• دہی_____ آدھ کلو
• ٹماٹر_____5 عدد
• ھری مرچیں_____5 عدد
• دھنیا،پودینہ_____ آدھی آدھی گٹھی
• زردہ رنگ_____ 1 چائے کا چمچ
• خشک آلو بخآرہ_____1 پاؤ
• پیاز_____ ٧ سے ٨ عدد
• بریانی مصالہ_____ 4 کھانے ک چمچ
• چکن تکہ مصالہ_____2 کھانے ک چمچ
• آئل _____تلنے کے لئے

• دار چینی_____ ٢ ٹکڑے
• نمک_____ چاول کے پانی ک لئے
• چاول_____2 کپ

دہی میں ایک ‘ایک چمچ لہسن ادرک کا پیسٹ اور چکن تکہ مصالہ اچھی طرح مکس کر کے چکن کو مرینیٹ کر کے آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
پھر چکن کو دہی میں ابال لیں۔
جب پانی خشک ہو جائے تو چکن کو ڈیپ فرائی کر لیں۔
گلڈن ہو نے پر نکال لیں۔
اب پیاز کاٹ کر فرائی کر لیں۔
ساتھ ہی ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے اچی طرح بھونیں۔
اب ٹماٹر کاٹ کے شامل کریں۔
مصا لہ اچھی طرح کر لیں۔

اب چاول ابالنے کے لئے پانی میں دار چینی ، نمک اور تھو ڑا سا آئل ڈال کر چاول ابال لیں۔
چاولوں کا پانی اتار لیں۔
اب ایک تہ چاولوں کی ایک سالن کی لگایں۔
آخر میں زردہ رنگ اور دھنیا،پودینہ ، مرچیں کاٹ کر دم دے دیں۔
رائتہ کے ساتھ نوش فرما ئیں۔

Posted By: Hooria, Hyderabad

Find out the Chicken Tikka Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Chicken Tikka Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Tikka Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Tikka Biryani

Chicken Tikka Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment