Chicken Tikka Biryani Recipe in Urdu

Chicken Tikka Biryani
Recommended By Chef 00.40 To Prep
4-5 Servings 01.00 To Cook
Tips About Recipe 766 Views
0 Comments

چکن تکہ بریانی

اجزاء:
1.چکن_____ 1 کلو
2.سرکہ_____ 4 کھانے کے چمچ
3.لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ پسی ہوئی
4.گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ پسا ہوا
5.ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
6.کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
7.اورنج رنگ_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
8.نمک_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
9.تیل_____ 1 چوتھائی کپ
10.دہی_____ 1 کپ
11.لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی
12.ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
13.دھنیا_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ پسا ہوا
14.پیاز_____ 2 عدد کٹی ہوئی
15.ٹماٹر_____ 4 عدد باریک کٹے ہوئے
16.ہرا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ باریک کٹا ہوا
17.پودینہ کے پتے_____ 15 عدد
18.ہری مرچ_____ 4 عدد باریک کٹی ہوئی
19.تیل_____ 1 کپ
20.چاول_____ آدھ کلو اُبلے ہوئے
21.ثابت گرم مصالحہ_____ 1 کھانے کا چمچ
22.نمک_____ 2 چائے کے چمچ

چکن کو سرکہ، پسی لال مرچ، پساگرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، کالی مرچ، اورنج رنگ اور ڈیڑھ چائے کا چمچ نمک لگاکر تیس منت کے لیے رکھ دیں۔
پھر فرائنگ پین میں تیل ڈال کر چکن کو بیس منٹ کے لئے پکالیں، یہاں تک کہ چکن گل جائے۔
آخر میں کوئلے سے دم دیں۔
تیل گرم کرکے اس میں پیاز پندرہ منٹ فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ گولڈن ہوجائیں۔
اب ان میں باریک کٹے ٹماٹر شامل کریں۔
ساتھ ہی پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا بھی ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
اب اس میں ایک کپ دہی ڈال کر بھونیں اور چکن کے ساتھ ہرا مصالحہ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔
پھر الگ سے چاولوں کو دو چائے کے چمچ نمک اور ثابت گرم مصالحے کے ساتھ تین چوتھائی اُبال لیں۔
آخر میں مصالحے پر چاولوں کی تہہ بنائیں اور دم پر رکھیں۔

Posted By: Hania, karachi

Find out the Chicken Tikka Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Chicken Tikka Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Tikka Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Tikka Biryani

Chicken Tikka Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment