شکرقندی کو کاٹ کر گھی میں ساتے کرلیں۔ اب دودھ اور ساگودانا شامل کرکے پکائیں۔ ساتھ میں پسی الائچی ڈال دیں۔ جب دودھ گھاڑا ہوجائے تو اس میں چینی شامل کرلیں۔ اگر ضرورت ہو تو پانی ڈال کر پکائیں۔ آخر میں کیوڑا شامل کرکے بادام، پستہ اور چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سرو کریں۔