اجزاء:
مچھلی ----- آدھا کلو
جھینگے ----- آدھا کلو
چاول ----- تین پیالی
نمک ---- حسب ذائقہ
ادرک لہسن ---- دو کھانے کے چمچ
پیاز ----- دو عدد درمیانی
ٹماٹر ----- تین عدد درمیانے
پسی ہوئی لال مرچ ---- ایک کھانے کا چمچ
دھنیا پسا ہوا ------ ایک کھانے کا چمچ
ہلدی ----- ایک چائے کا چمچ
میتھی دانہ ----- چند دانے
ثابت رائی ---- آدھا چائے کا چمچ
کڑی پتہ ----- چند پتے
ہری مرچیں ----- تین سے چار عدد
آئل ----- آدھی پیالی