Nan Khatai Recipe in Urdu

Find delicious Nan Khatai recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Nan Khatai recipe is one of the common and most searched dishes in the Baking Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Nan Khatai recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Nan Khatai
chef Recommended By Chef
time-clock 00.10 To Prep
time-clock 00.20 To Cook
As Desired Servings
Tips About Recipe

3631 Views 0 Comments

نان ختائی
اجزاء:
1. آٹا_____ دو کپ
2. گھی_____ ایک کپ
3. چینی_____ ایک کپ
4. بیکنگ پاؤڈر_____ آدھا چائے کا چمچ
5. نمک_____ ایک چٹکی
6. دودھ_____ تین سے چار کھانے کے چمچ
7. ونیلا ایسنس_____ ایک چائے کا چمچ

گارنشنگ کے لیے:
8. انڈا پھینٹا ہوا_____ ایک عدد
9. پستہ_____ حسب ضرورت ﴿کٹے ہوئے﴾
10. بادام_____ حسب ضرورت ﴿کٹے ہوئے﴾

ترکیب:
• آٹا، بیکنگ پاؤڈر، چینی اور نمک کو مکس کر لیں۔
• اس میں ونیلا ایسنس اور گھی ایک ساتھ شامل کر دیں۔
• گھی حسب ضرورت استعمال کریں، اتنا کہ سب چیزیں مل جائیں۔
• اب اس میں دودھ شامل کر کے نرم سی ڈو بنا لیں۔
• بہت ہلکے اور اور سیدھے ہاتھ سے فوراً ہی اس کی بسکٹ جیسی شکل بنا لیں۔
• چکنائی لگے بیکنگ ٹرے میں ان بسکٹس کو ایک دوسرے سے ذرا فاصلے پر رکھیں کیونکہ اوون میں رکھنے کے بعد یہ ذرا بڑے ہو جائیں گے۔
• اب برش کی مدد سے ان پر ہلکا سا انڈا لگائیں۔
• بسکٹس پر بادام لگا دیں۔
• کاٹے ہوئے پستہ نان ختائی کے درمیان میں رکھ دیں۔
• گارنشنگ کرنے کے بعد پہلے سے ایک سو اسی ڈگری پر گرم اوون میں اٹھارہ سے بیس منٹ تک بیک کر لیں یا جب تک کہ لائٹ براؤن ہو جائیں۔
Posted By: Sunena, Multan

Find out the Nan Khatai Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Baking Recipes. Nan Khatai is very famous in desi people. At KFoods you can find Nan Khatai and all the urdu recipes in a very easiest way.

Nan Khatai

Nan Khatai in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Baking Recipes.

Reviews & Comments