ایک برتن میں دیسی گھی لیں اور اس میں آئسنگ شوگر ڈا ل ملا لیں ۔
اب اس میں انڈے کی سفیدی ،میدہ ،اِلائچی پاؤڈٖر اور پستہ دال کر ملائیں اور دس منٹ کے لیے فریزرمیں رکھ دیں ۔
اب تیار کیے ہوئے مکسچر کی ختائی بنا لیں۔
اب خطائی پر انڈے کی زردی اور پستہ لگا کر 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ تک اوون بیک کر لیں ۔
آپکی مزیدار پستہ نان ختائی تیار ہے ۔