Moong Dal Halwa Recipe in Urdu

Find delicious Moong Dal Halwa recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Moong Dal Halwa recipe is one of the common and most searched dishes in the Ice Cream & Deserts recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Moong Dal Halwa recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Moong Dal Halwa
chef Recommended By Chef
time-clock 00.10 To Prep
time-clock 00.30 To Cook
4 Servings
Tips About Recipe

2989 Views 0 Comments

مونگ دال حلوہ
اجزاء:
•1 کپ_____ زرد مونگ دال
•6 کھانے کے چمچ_____ گھی
•1 کپ_____ دودھ گرم
•1 کپ_____ چینی
•زعفران کی چند تاریں_____ 1 کھانے کے چمچ گرم دودھ میں تحلیل کردہ
•1 چائے کا چمچ_____ الائچی دانہ سفوف
•کاجو
•پستہ

ترکیب:
مونگ کی دال کو پانی میں بھگو دیں
3 تا 4 گھنٹے تک اسے بھگوئے رکھیں نچوڑ لیں
دھوئیں اور ایک مکسر میں بہت تھوڑا سا پانی استعمال کرتے ہوئے گرائینڈ کر کے ایک رف سی پیسٹ بنا لیں ایک جانب رکھ دیں
ایک چوڑے نان اسٹک پین میں گھی پگھلائیں
مونگ دال پیسٹ گھی میں شامل کریں
مکسچر کو دھیمی آنچ پر پکائیں حتیٰ کہ یہ سنہری براؤن رنگت اختیار کر لے
اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
گرم دودھ اور 1 کپ گرم پانی شامل کریں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ مائع بخارات بن کر اڑ جائے
اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
چینی شامل کریں
اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ گھی علیحدہ ہو جائے
زعفران مکسچر شامل کریں اور الائچی دانہ کا سفوف بھی شامل کریں
بخوبی مکس کریں
کاجو اور پستہ کے ساتھ گارنش کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

Posted By: Ramsha, Multan

Find out the Moong Dal Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Moong Dal Halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Moong Dal Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Moong Dal Halwa

Moong Dal Halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

Reviews & Comments