اجزاء:
بکرے کا گوشت------------ 1/2کلو
پسی ہوئی ادرک-------------- ایک کھانے کا چمچہ
کارن فلور--------------- ایک کھانے کا چمچہ
سویا ساس------------ 2کھانے کے چمچے
سفید سرکہ------------ 2کھانے کے چمچے
نمک------------------ حسبِ ذائقہ
تیل----------------- تلنے کے لئے
لیموں، لال مرچ، ہری پیاز--------------- سجانے کے لئے(باریک کٹی ہوئی)
ساس کے اجزاء:
پیاز--------------- باریک کٹی ہوئی ایک عدد
ادرک--------------- (باریک کٹی ہوئی) ایک انچ کا ٹکڑا
لہسن-------------- باریک کٹا ہوا 5جوے
اویسٹر ساس----------------- 2کھانے کے چمچے
سویا ساس---------------- 2کھانے کے چمچے
ڈارک سویا ساس----------------- 1کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی سفید مرچ-------------- 4/1چائے کا چمچہ
براﺅن چینی------------- ایک چائے کا چمچہ
گاجر---------------- (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
شملہ مرچ------------ (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
نمک------------- حسبِ ذائقہ
تیل-------------- 2کھانے کے چمچے