ماش کی دال
اجزاء:
ماش کی دال---------- (ابلی ہوئی) 250گرام
ٹماٹر(اُبال کر کچل لیں)--------------- ایک عدد
پیازباریک کٹی ہوئی--------------- ایک عدد
بھنا اور کٹا ہوا زیرہ------------ ایک چائے کا چمچہ
ہری مرچیں (لمبائی میں کٹی ہوئی)-------------------- 5عدد
ادرک----------------- باریک کٹی ہوئی ایک درمیانہ ٹکڑا
ہرادھنیا -----------------(چوپ کیا ہوا) 4/1گڈی
نمک---------------- حسبِ ذائقہ
تیل------------------ 2/1پیالی
ترکیب:
دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز تل کر نکال لیں۔ اسی دیگچی میں دال، ہری مرچیں، ٹماٹر ، زیرہ اور نمک ملا کر دَم پر رکھ دیں۔ اس میں ادرک ، ہرا دھنیا اور پیا ز چھڑک کر ڈش میں نکال لیں۔
Zakir Qureshi,Posted By: kinza,