Halwa Puri Recipe in Urdu

Halwa Puri
Recommended By Chef 00.30 To Prep
As Desired Servings 01.00 To Cook
Tips About Recipe 1746 Views
0 Comments

حلوہ پوری

اجزاء:
• آئل_____ 1 چو تھائی
• چنے(اُبلے ہوئے) _____ ۲۰۰ گرام
• سوجی_____ ۲۵۰گرام
• چینی_____ ۵۰۰ گرام
• پیاز_____ 1 عدد
• زیرہ(ثابت) _____ آدھ چائے کا چمچ
• ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ
• لال مرچ پیسی ہوئی_____ 1 کھانے کا چمچ
• دھنیا پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 چائے کا چمچ
• گھی_____ 1 کپ
• پیلا رنگ_____ 1 چُٹکی
• کھوپرا_____ ۲۰ گرام
• کشمش_____ ۲۰ گرام
• کاجو_____ ۲۰ گرام
• پستہ_____ ۲۰ گرام
• بادام_____ ۲۰ گرام
• میدہ_____ 1 کلو
• نمک_____ حسبِ ذائقہ

چنے بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں آئل ایک چوتھائی کپ ڈالیں، پیاز،ثابت زیرہ آدھا چائے کا چمچ ، ہلدی،ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ پیسی ہوئی،دھنیا پاؤڈر،زیرہ پاؤڈر، اُبلے ہوئے چنے پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ تک دم پر رکھ دیں۔چنے تیار ہیں۔

حلوہ بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں گھی آدھا کپ،سوجی۲۵۰ گرام ڈال کر بھون لیں،پھر پانی میں فوڈ کلرپیلا ڈال کر،چینی، کھوپرہ ، کشمش،کاجو، پستہ ،بادام ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔

پوری بنانے کی ترکیب:
ایک کلو میدہ،نمک حسبِ ذائقہ ،گھی آدھا کپ اور پانی ڈال کر گوندھ لیں۔پندرہ سے بیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔پھر پیڑے بنا لیں اور بیلن سے پھیلا کر پوری بنا لیں۔ اب ایک برتن میں آئل ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔

Posted By: Sahira, karachi

Find out the Halwa Puri Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Halwa Puri is very famous in desi people. At KFoods you can find Halwa Puri and all the urdu recipes in a very easiest way.

Halwa Puri

Halwa Puri in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment