Halwa Stuffed Puri Recipe In Urdu Recipe in Urdu

Halwa Stuffed Puri Recipe In Urdu
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 602 Views
0 Comments

حلوہ اسٹفڈ پوری

اجزاء:
• دال چنا_____ 750 گرام
• چینی_____ 750 گرام
• دودھ_____ 1-1/2 کلو
• گھی_____ 375 گرام ڈیڑھ پاؤ کے قریب
• الائچی، بادام ، کاجواور پستہ_____ پسند کے مطابق
• 1 کپ_____ گندم کا آٹا
• 1 چٹکی_____ نمک
• 1 چمچ_____ تیل
• آٹا گوندھنے کے لئے_____ تھوڑا پانی

ایک پیالے میں گندم کا سارا آٹا لے لیں ، ایک چٹکی بھر نمک ، تیل ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔
آٹا ڈالیں اور پھر گوندیں۔
دال صاف کرکے بھگو دیں چار 5 گھنٹے بھیگی رہے
پھر دودھ میں ڈال کر بہت ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں
جب دال پک جائے اور دودھ خشک ہوجائے تو گرم دال کو بہت باریک پیس لیں
اب کڑاہی میں گھی گرم کریں
الائچیوں کے دانے موٹے موٹے کوٹ کر ڈالیں
جونہی خوشبو آنے لگے پسی ہوئی دال ڈال دیں اور بھونیں
دوسرے چولہے پر چینی میں ایک پیالی پانی ڈال کر شیرہ بنالیں
شیرے کو صرف ایک جوش آئے
دال جب اچھی طرح بھون لیں اور گھی چھوڑنے لگے تو شیرہ ڈال دیں اور پکائیں
جومیوہ ڈالنا ہے ڈالیں
جونہی کفگیر یا بڑے چمچ کے ساتھ اُٹھنے لگے تو نکال لیں
آٹا کو گوندیں اسکے درمیان میں حلوہ رکھیں پھر گول کر کے پھر ہاتھ سے پوری کو پھیلا لیں
سب اسی طریقے سے کریں پھر تیل میں تل لیں

Posted By: sana ejaz, karachi

Find out the Halwa Stuffed Puri Recipe In Urdu Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Halwa Stuffed Puri Recipe In Urdu is very famous in desi people. At KFoods you can find Halwa Stuffed Puri Recipe In Urdu and all the urdu recipes in a very easiest way.

Halwa Stuffed Puri Recipe In Urdu

Halwa Stuffed Puri Recipe In Urdu in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment