Kabuli Halwa Recipe in Urdu

Kabuli Halwa

کابلی حلوہ

اجزاء:
•کابلی چنے_____ 300 گرام اُبلے ہوئے
•دودھ_____ 1 کلو
•گھی_____ 1 سے ڈیڑھ کپ
•چھوٹی الائچی_____ 10 سے 12 عدد دانے
•کھویا_____ 1 پاؤ
•کھوپرا_____ 1 کپ کدوکش
•چینی_____ 1 پاؤ
•بادام پستے_____ آدھا کپ

کابلی چنوں کو دھوکر صاف کرکے بھگو دیں۔
پھر نکال کر خشک کرکے دودھ میں ڈالیں اور پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔
جب چنے گل جائے تو دودھ خشک کریں اور اُتار کر بلینڈر میں پیس لیں۔
اب ایک سے ڈیڑھ کپ گھی میں الائچی کے دانے ڈال کر کڑکڑالیں اور اس میں پسے چنے ڈال کر اتنا بھونیں کہ چنوں کا کچا پن ختم ہو جائے اور اس کا رنگ سُرخی مائل ہو جائے۔
اب اس میں چینی اور کھویا شامل کرکے بھونیں۔
ساتھ ہی کھوپرا کدوکش کرکے شامل کریں اور بھون لیں۔
جب حلوہ گھی چھوڑ دے تو اُتار لیں۔
اب اسے سرونگ ڈش میں نکالیں اور بادام پستے سے گارنش کرلیں۔
مزے دار کابلی حلوہ تیار ہے۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Kabuli Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Kabuli Halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Kabuli Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kabuli Halwa

Kabuli Halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment