اجزاء:
گوشت ------ آدھا کلو
پھول گوبھی ---- آدھا کلو
لہسن پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
پیاز ----- دو عدد (سلائس کاٹ لیں)
ٹماٹر (چوپ کرلیں) ----- تین عدد
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ---- آدھا کپ
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ----- آدھی گٹھی
ہری مرچیں ----- چار سے پانچ عدد