Egg Soup Recipe in Urdu

Egg Soup
Recommended By Chef 00.10 To Prep
3-4 Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 1345 Views
0 Comments

ایگ سوپ

اجزاء:
• چکن کی یخنی_____ 4 پیالی
• انڈے_____ 3 عدد
• نمک_____ حسب ذائقہ
• کچلا ہوا لہسن_____ 1 چائے کا چمچ
• ہری پیاز_____ 2 عدد
• سویاسوس_____ 2کھانے کے چمچ
• کالی مرچ پسی ہوئی_____ آدھ چائے کا چمچ
• کارن فلار_____ 2 کھانے کے چمچ
• آئل_____ 2 کھانے کے چمچ

پین میں آئل ڈالیں اس میں لہسن کو ہلکا سا فرائی کریں اوراس میں چکن کی یخنی ڈال دیں۔
درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے ابال آنے دیں
ابال آنے پر اس میں نمک اور کالی مرچ شامل کریں۔
پھر ہلکے سے پھنٹیں ہوئے انڈوں کو تیزی سے چمچ چلاتے ہوئے شامل کریں۔
کارن فلار کے چارکھانے کے چمچ پانی میں گھول کر سوپ میں ڈال اور گاڑھا ہونے پر چولہے سے اتارلیں۔
گرم گرم ڈش میں نکال کر اس میں سرکہ اور سویا سوس ڈالیں اور باریک کٹی ہوئی ہری پیاز چھڑک کر پیش کریں۔

Posted By: Ramsha, Lahore

Find out the Egg Soup Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sea Foods. Egg Soup is very famous in desi people. At KFoods you can find Egg Soup and all the urdu recipes in a very easiest way.

Egg Soup

Egg Soup in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods.

مزید فش اور سی فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment