دہی بڑا مکس
اجزاء:
•ماش کی دال کا آٹا_____ 1 کپ
•مونگ کی دال کا آٹا_____ آدھ کپ
•لہسن پاوڈر_____ 1 کھانے کا چمچہ
•نمک_____ 1 کھانے کا چمچہ
ترکیب:
تمام چیزہں مکس کر کے رکھ لیں ۔
بس رمضان میں جتنے بڑے بنانے ہوں ، مصالحہ لیں پانی میں گھولیں اور بڑے فرائی کریں اور اس پر دہی بڑا مصالحہ ڈال کر سرو کریں
Posted By: Hina, Islamabad
Add Your Recipe