اجزاء:
یہ تو ہماری روایت کے افطاری پکوڑوں کے بِنا پوری ہی نہیں ہوتی، ایسے میں اکثر خواتین کو شکایت رہتی ہے کہ پکوڑے نرم رہ جاتے ہیں اور کرسپی نہیں ہوتے، تو اب کے فوڈز آپ کو بتانے جا رہا ہے پکوڑوں کو کرسپی کرنے کی آسان سی ٹِپ جس سے پکوڑے ہوں گے کرسپی بھی اور مزیدار بھی۔ تو اگر آپ بھی پہلے روزے میں مختلف پکوڑے بنانے والی ہیں تو یہ ٹِپ ضرور آزمائیں اور کرسپی کرسپی پکوڑے بنائیں۔