آلو کو چھیل کر اس کے گول سلائس کاٹ لیں اور نمک ملے پانی میں بھگو دیں
ایک پیالے میں بیسن کو چھان کر ڈالیں اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، سوڈا مکس کر دیں اور پانی سے بیسن کو پھینٹ لیں
آلو کو پانی سے نکال کر بیسن کے آمیزے میں ڈالیں
کڑاہی میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کر کے اس میں آلو کے پکوڑے فرائی کریں
کچھ پیپر پر نکال کر اضافی چکنائی جذب کر لیں
کیچپ چٹنی کے ساتھ سروکریں